Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی سندھ کا وفد، مرکزی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم سے اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریا سٹی رپورٹ مجاہد علی مغل 

    پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی سندھ کے صدر کمانڈر (ر) ذوالفقار احمد میمن کی

    قیادت میں ایک اہم وفد نے نوشہرو فیروز میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے مرکزی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ہلال امتیاز (ملٹری) اور سیکرٹری جنرل کمانڈر ارشد محمود خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سندھ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے سابق فوجیوں، پینشنرز، غازیوں اور شہدا کے خاندانوں کو درپیش مسائل، ان کے جائز حقوق اور فلاح و بہبود کے دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مرکزی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے سابق فوجیوں کو یقین دلایا کہ ان کے تمام مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون اور بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ اعلان بھی کیا کہ وہ نزدیک مستقبل میں سندھ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ سابق فوجیوں، غازیوں اور شہدا کے لواحقین سے براہ راست ملاقات کر کے ان کے مسائل اور شکایات کا قریب سے جائزہ لیں گے۔ملاقات کے اختتام پر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کمانڈر ذوالفقار احمد میمن کو اپنی تصنیف کردہ کتاب کا تحفہ بھی پیش کیا۔اس ملاقات کو سندھ بھر کے سابق فوجیوں اور شہدا کے خاندانوں کے دیرینہ مسائل کو اعلیٰ ترین سطح تک پہنچانے اور ان کے حل کے لیے ایک انتہائی اہم اور مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-11-at-1.35.31-PM-1.mp4

    Related Posts

    مٹیاری کے قریب مبینہ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ، ورثاء کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

    پسرور: ڈسکہ روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، بہن بھائی شدید زخمی

    ہربنس پورہ: اسکول سے واپس آتی طالبہ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، طالبہ زخمی، ملزمان کی تلاش شروع

    مقبول خبریں

    مٹیاری کے قریب مبینہ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ، ورثاء کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

    پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی سندھ کا وفد، مرکزی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم سے اہم ملاقات

    ہربنس پورہ: اسکول سے واپس آتی طالبہ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، طالبہ زخمی، ملزمان کی تلاش شروع

    سرکاری املاک کو نذرِ آتش کرنے کا کیس، 9 مئی کے فسادات میں نامزد سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری،

    لاہور پھر آلودہ ترین شہروں میں سرِفہرست: اے کیو آئی انڈیکس 639 کی خطرناک سطح پر،پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل

    بلاگ

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.