Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایٹمی توانائ کے شعبے میں بڑی پیش رفت: چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کے گنبد کی کامیاب تنصیب، وزیراعظم اور آرمی چیف کی تقریب میں شرکت

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور: ڈسکہ روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، بہن بھائی شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور (محمد اشفاق – بے نقاب نیوز )

    پسرور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ رک نہ سکا۔ تازہ ترین واقعے میں پسرور ڈسکہ روڈ پر موسی پور سٹاپ کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

    حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر ہی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں مزید علاج کے لیے سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔

    ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں کی شناخت 26 سالہ عمیر ولد ظہیر اور اس کی 24 سالہ بہن مریم دختر ظہیر سکنہ رامکے کے ناموں سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں صدمے کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ پولیس نے معاملے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    مٹیاری کے قریب مبینہ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ، ورثاء کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

    پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی سندھ کا وفد، مرکزی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم سے اہم ملاقات

    ہربنس پورہ: اسکول سے واپس آتی طالبہ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، طالبہ زخمی، ملزمان کی تلاش شروع

    مقبول خبریں

    مٹیاری کے قریب مبینہ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ، ورثاء کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

    پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی سندھ کا وفد، مرکزی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم سے اہم ملاقات

    ہربنس پورہ: اسکول سے واپس آتی طالبہ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، طالبہ زخمی، ملزمان کی تلاش شروع

    سرکاری املاک کو نذرِ آتش کرنے کا کیس، 9 مئی کے فسادات میں نامزد سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری،

    لاہور پھر آلودہ ترین شہروں میں سرِفہرست: اے کیو آئی انڈیکس 639 کی خطرناک سطح پر،پاکستان سری لنکا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل

    بلاگ

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.