Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صلح کے لیے دھمکیوں کا کیس: ملزم ‘مسٹر پتلو’ کا ڈرامہ، سہارے کے ساتھ عدالت میں پیش،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈسکہ :عدالت نے بدنام زمانہ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو اور اس کے بھائی کاشف کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی ۔جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کردیا گیا

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/patloo-1.mp4

    ڈسکہ کی مقامی عدالت میں فراز گراؤنڈ سانحہ سے جڑے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ٹک ٹاکر محمد انصر عرف مسٹر پتلو اور اس کے بھائی کاشف کی عبوری ضمانتیں عدم حاضری اور عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیں۔ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان نے تھانہ موترہ میں درج مقدمہ نمبر 1335/26 میں عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی جس کی مدت آج ختم ہو رہی تھی، تاہم مقررہ وقت پر عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث عدالت نے ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنایا۔قانونی ماہرین کے مطابق عبوری ضمانتیں خارج ہونے کے بعد اب تھانہ موترہ پولیس کو بھی دونوں ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری کا قانونی اختیار مل گیا ہے، جبکہ دوسری جانب متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دینے کے نئے مقدمے میں گرفتار مسٹر پتلو کو تھانہ صدر پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لیے آج عدالت میں پیش کیا گیا،
    واضح رہے کہ یہ مقدمہ جاں بحق محمد ریحان کے بہنوئی ابوبکر کی درخواست پر تھانہ صدر ڈسکہ میں درج کیا گیا تھا، جس میں ملزم پر صلح کے لیے دباؤ ڈالنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
    جہاں ایک طرف مدعی فریق اور پولیس قانونی تفتیش کو آگے بڑھا رہے ہیں، وہیں دوسری جانب ملزم کے حامیوں اور ذرائع کا موقف ہے کہ یہ مقدمہ خود ساختہ ہے، جبکہ پولیس حکام نے اعادہ کیا ہے کہ دورانِ تفتیش تمام طبی و قانونی پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

    Related Posts

    کوٹڑی کے صحافی باریجو برادران کے خلاف مبینہ انتقامی کارروائیوں پر نواب شاہ کے صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال

    مولانا حافظ آفتاب احمد شہید کے انصاف کے لیے صوابی سراپا احتجاج، پولیس کو 3 دن کا الٹی میٹم

    میرے گھر میں کوئی پیسے نہیں، ڈیرہ بگٹی کا شخص منظم انداز میں چھاپے لگوانا چاہتا ہے: سردار عبدالرحمٰن کھیتران

    مقبول خبریں

    مولانا حافظ آفتاب احمد شہید کے انصاف کے لیے صوابی سراپا احتجاج، پولیس کو 3 دن کا الٹی میٹم

    میرے گھر میں کوئی پیسے نہیں، ڈیرہ بگٹی کا شخص منظم انداز میں چھاپے لگوانا چاہتا ہے: سردار عبدالرحمٰن کھیتران

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان، بشری بی بی کی وکلا سے ایک گھنٹے تک ملاقات کروانے کا حکم

    "ملزمان کو غلطی سے پہچانا تھا!” ماڈل ٹاؤن کچہری میں گواہ کا بیان،ڈیانا کے اغوا کا مقدمہ ختم، احمد تنویر بری

    نہیں پتہ چل سکا کہ قتل ہے یا حادثہ، تفتیشی افسر، اینکر ربیعہ حسن کے شوہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.