Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہنی ٹریپ:اینویڈیا کے سی ای او جنسن ہوانگ کا معاشقے کا اعتراف، 81 ارب ڈالر کی طلاق اور امریکی قومی سلامتی پر سنسنی خیز سوالات

      نیوکلیئر دھماکے کے ذریعے زمین کو خطرناک سیارچوں سے بچانا تکنیکی طور پر ممکن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف

      24 گھنٹے 24 منٹ میں 23 ہزار 155 کلومیٹر کی نان اسٹاپ پرواز، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبر پختونخوا میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن ،94 کلومیٹر علاقہ کلئیر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوہاٹ: ضلع کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔خیبرپختونخوا کے حکومتی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران تقریباً 94 کلومیٹر علاقے کو غیر قانونی مائننگ کی سرگرمیوں سے پاک کر دیا گیا ہے۔

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا

    کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 94 کلومیٹر علاقہ کلیئر

    ضلع کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ محکموں کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں

    کوہاٹ میں آپریشن کرکے تقریباً 94 کلومیٹرکے علاقے کوغیر قانونی مائننگ سرگرمیوں سے پاک کر دیا گیا، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

    غیر قانونی پلیسرگولڈ مائننگ میں ملوث عناصرکیخلاف قانونی کارروائی کیلئے مقدمات درج کئے جارہے ہیں، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

    گرینڈ آپریشن کے دوران غیر قانونی مائننگ میں استعمال ہونے والی سپلائی لائنز بھی منقطع کردی گئیں، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

    ضلع کوہاٹ سے غیر قانونی پلیسرگولڈ مائننگ کے مکمل خاتمے تک گرینڈ آپریشن جاری رہے گا، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

    قدرتی وسائل کا تحفظ اورغیرقانونی مائننگ کی روک تھام نئی خیبرپختونخوا حکومت اورضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے

    — PTV News (@PTVNewsOfficial) November 10, 2026


    غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، جبکہ گرینڈ آپریشن کے دوران غیر قانونی مائننگ میں استعمال ہونے والی سپلائی لائنز بھی منقطع کر دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ضلع کوہاٹ سے غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے مکمل خاتمے تک گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔
    قدرتی وسائل کا تحفظ اور غیر قانونی مائننگ کی روک تھام نئی خیبرپختونخوا حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔

    Related Posts

    کوٹڑی کے صحافی باریجو برادران کے خلاف مبینہ انتقامی کارروائیوں پر نواب شاہ کے صحافیوں کی علامتی بھوک ہڑتال

    مولانا حافظ آفتاب احمد شہید کے انصاف کے لیے صوابی سراپا احتجاج، پولیس کو 3 دن کا الٹی میٹم

    میرے گھر میں کوئی پیسے نہیں، ڈیرہ بگٹی کا شخص منظم انداز میں چھاپے لگوانا چاہتا ہے: سردار عبدالرحمٰن کھیتران

    مقبول خبریں

    مولانا حافظ آفتاب احمد شہید کے انصاف کے لیے صوابی سراپا احتجاج، پولیس کو 3 دن کا الٹی میٹم

    میرے گھر میں کوئی پیسے نہیں، ڈیرہ بگٹی کا شخص منظم انداز میں چھاپے لگوانا چاہتا ہے: سردار عبدالرحمٰن کھیتران

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان، بشری بی بی کی وکلا سے ایک گھنٹے تک ملاقات کروانے کا حکم

    "ملزمان کو غلطی سے پہچانا تھا!” ماڈل ٹاؤن کچہری میں گواہ کا بیان،ڈیانا کے اغوا کا مقدمہ ختم، احمد تنویر بری

    نہیں پتہ چل سکا کہ قتل ہے یا حادثہ، تفتیشی افسر، اینکر ربیعہ حسن کے شوہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.