Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :عالمی منڈی میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے کی امید پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، قیمتیں گزشتہ دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
    عالمی مارکیٹ کے مطابق برطانوی خام تیل کی قیمت 92.57 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کی قیمت کم ہوکر 86.85 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے مربن کروڈ آئل کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اس کی قیمت 99 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
    عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی بڑی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کے امکانات کو کم قرار دینے والا بیان ہے، جس کے بعد سرمایہ کاروں کے خدشات میں کمی آئی اور خام تیل کی قیمتوں پر دباؤ بڑھ گیا۔

    Related Posts

    ملتان میں صفائی آپریشن تیز: روڈ واشنگ، کلین اپ مہم اور زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ

    امریکی کانگریس میں وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد پیش

    پسرور: ڈھوڈا روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، نوجوان شدید زخمی

    مقبول خبریں

    ملتان میں صفائی آپریشن تیز: روڈ واشنگ، کلین اپ مہم اور زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر

    امریکی کانگریس میں وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد پیش

    عوام کو جنگ پسند نہیں آئی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ انتخابی شکست کی بڑی وجہ بنا: ڈونلڈ ٹرمپ

    افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.