Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: عدالت سے ڈکیتی کے مقدمے میں ملزمان کا فرار؛ تفتیشی افسر اور نائب کورٹ کے خلاف مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ — سلیم احمد اعوان شیخو)

    سیالکوٹ میں عدالت کے احاطے سے ڈکیتی کے مقدمے میں نامزد دو ملزمان کے پولیس حراست سے فرار ہونے کا بڑا واقعہ پیش آیا ہے، جس پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق تھانہ اگوکی کے مقدمہ ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان، احمد ندیم اور محمد کاشف، کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عدالت میں پیشی کے دوران دونوں ملزمان مبینہ طور پر پولیس حراست کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

    واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کے حکم پر تھانہ اگوکی میں فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اس سلسلے میں مقدمے کے تفتیشی افسر سب انسپکٹر محمد ارشد اور نائب کورٹ محسن کے خلاف غفلت برتنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کو ایک مقدمے میں عدالت کی طرف سے ڈسچارج کر کے رہا کیا گیا تھا، جبکہ وہ دوسرے سنگین مقدمے میں بھی مطلوب تھے اور اسی دوران یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کی جانب سے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    شہدادپور: پسند کی شادی کرنے والی ماریا خاصخیلی کی شوہر سمیت صحافیوں کو پریس کلب میں دہائی، تحفظ اور انصاف کا مطالبہ

    اب امیر کو غریب پر اور طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی، حکومت جواب دے گی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ اور ایم پی اے چودہری فیصل اکرام کا اقبال منزل سیالکوٹ کا دورہ

    مقبول خبریں

    شہدادپور: پسند کی شادی کرنے والی ماریا خاصخیلی کی شوہر سمیت صحافیوں کو پریس کلب میں دہائی، تحفظ اور انصاف کا مطالبہ

    سیالکوٹ: عدالت سے ڈکیتی کے مقدمے میں ملزمان کا فرار؛ تفتیشی افسر اور نائب کورٹ کے خلاف مقدمہ درج

    اب امیر کو غریب پر اور طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی، حکومت جواب دے گی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    لاہور ایئر کوالٹی انڈیکس کمی: پنجاب حکومت کے اقدامات، بہتر موسم کے باعث فضائی آلودگی میں بہتری آئی، مریم اورنگزیب

    مقدمے میں صلح کے لیے دھمکیاں: تھانہ صدر ڈسکہ میں ملزم مسٹر پتلو کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار

    بلاگ

    علامہ اقبال کا پیغام، مقدر کا ستارہ کون؟؟؟

    علامہ محمد اقبالؒ بطور علمی، ادبی و روحانی مفکر

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.