Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس   مقابلہ: ٹنڈو آدم کا مطلوب ملزم ’ہاف فرائی‘گرفتار، دو ساتھی  فرار 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ (رپورٹ: اشفاق سلہری)

    سانگھڑ میں پولیس اور مبینہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ٹنڈو آدم کا رہائشی ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا ہے، جسے مبینہ طور پر ’ہاف فرائی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پیر کورل روڈ کے قریب پیش آیا، جہاں ڈکیتی یا جرائم کی نیت سے گھات لگائے بیٹھے مسلح ملزمان نے روٹین گشت پر مامور پولیس پارٹی پر اچانک اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جانب سے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کے اس تبادلے میں ایک ملزم ریاض تھہیم زخمی حالت میں دبوچ لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے دو دیگر ساتھی، جن کی شناخت منظور خاصخیلی اور ارشد کلوئی کے نام سے ہوئی ہے، اندھیرے اور موقع کی مناسبت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل بھی برآمد کر لیا ہے، جبکہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-10.23.11-PM.mp4

    Related Posts

    فلوریڈا میں  فائرنگ: یونیورسٹی کے قریب خونی کھیل، بچوں سمیت 12 افراد لہولہان!

    پاکپتن میں ٹریفک قوانین کی سخت نگرانی: اہم چوراہوں اور شاہراہوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے چالان کا آغاز

    سرکاری وسائل کا غلط استعمال،ثاقب چدھڑ کو وی آئی پی پروٹوکول دینے پر ڈپٹی کمشنر جھنگ عہدے سے فارغ

    مقبول خبریں

    فلوریڈا میں  فائرنگ: یونیورسٹی کے قریب خونی کھیل، بچوں سمیت 12 افراد لہولہان!

    پولیس   مقابلہ: ٹنڈو آدم کا مطلوب ملزم ’ہاف فرائی‘گرفتار، دو ساتھی  فرار 

    سرکاری وسائل کا غلط استعمال،ثاقب چدھڑ کو وی آئی پی پروٹوکول دینے پر ڈپٹی کمشنر جھنگ عہدے سے فارغ

    خواتین ون ڈے سیریز: ہرمنپریت اور دیپتی کی شاندار سنچریاں، بھارت نے زمبابوے کو 121 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

    زمین پھٹی نہ آسمان رویا،،، اپنے بچوں کی فحش وڈیوز بنا کر ڈارک ویب پر فروخت کرنیوالا باپ گرفتار

    بلاگ

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.