Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نکاح فیس میں ہوشربا اضافہ اور من مانی وصولیاں: نوشہروفیروز میں پیش امام کا احتجاج ، ضلعی انتظامیہ کو ہلا ڈالا!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھریاسٹی بے نقاب نیوزمجاہد علی مغل

    نوشہروفیروز شہر میں نکاح رجسٹریشن کے نام پر غریب عوام کی جیبیں کاٹنے کا مکروہ دھندا بے نقاب ہوگیا ہے! یونین کونسل کے پرانے اور سستے نظام کو ختم کر کے وارڈز کے قیام اور میونسپل کمیٹی کی مبینہ من مانیوں نے غریب عوام اور نکاح خوانوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ رجسٹریشن فیس کو آسمان پر پہنچا کر 200، 300 روپے سے یکدم 2 ہزار سے 2500 روپے تک بڑھانے کے خلاف آئی بی اے کالج، مٹھیانی روڈ کی مسجد کے پیش امام مولانا علی شیر کوسی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ہلچل مچا دی ہے۔صحافیوں سے ہنگامی گفتگو کرتے ہوئے مولانا علی شیر کوسی نے انکشاف کیا کہ دیہاتوں میں غریب عوام پہلے ہی محدود وسائل کی چکی میں پس رہے ہیں، جہاں نکاح پڑھانے کے عوض انہیں بمشکل 500 سے 1500 روپے تک ملتے ہیں۔ ایسے میں رجسٹریشن کے نام پر ہزاروں روپے کی ظالمانہ وصولی غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔انہوں نے انتہائی سنگین الزام عائد کیا کہ میونسپل کمیٹی کی جانب سے اتنی بھاری رقم وصول کرنے کے باوجود کوئی باقاعدہ رسید جاری نہیں کی جاتی، جس سے اس پوری وصولی میں کرپشن اور شفافیت کے فقدان کے سیاہ بادل منڈلا رہے ہیں۔مشتعل پیش امام نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اعلیٰ حکام کو دنگ کردینے والا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر نکاح رجسٹریشن کی سرکاری فیس کو واضح کر کے پبلک کیا جائے، ہر پائی کی رسید دینے کو لازمی بنایا جائے اور اس مبینہ لوٹ مار کی فوری اور شفاف جانچ کروا کر عوام کو انصاف فراہم کیا جائے— بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

    Related Posts

    گمس گمبٹ میں بنیادی سرجیکل مہارتوں پر ہینڈز آن ورکشاپ کا انعقاد، طبی پیشہ ور افراد کی تربیت

    سکھر میں صحافیوں کا بڑا اقدام: چیمبر آف کامرس کی نئی قیادت کے لیے میدان سج گیا، تاجروں میں خوشی کی لہر!

    ٹاؤن کمیٹی سامارو ؛ واٹر سپلائی انچارج اور صحافی آمنے سامنے، سنگین الزامات پر میدان گرم!

    مقبول خبریں

    بھریا روڈ پر افسوسناک حادثہ: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

    ڈھڈیال بائی پاس پر ماحولیاتی دہشت گردی: کچرے کو آگ لگانے سے زہریلا دھواں فضا میں گھلنے لگا، انتظامیہ کا کارروائی کا اعلان

    خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معدنیات کے شعبے میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

    خلیجی خواب یا موت کا کنواں؟ بے روزگاری کے ستائے کشمیری نوجوان جعلی ایجنٹوں کے ہتھے چڑھ کر لٹنے لگے!

    شمالی اور جنوبی کوریا میں جنگ کی سرگوشی! کم جونگ اُن کی بہن نے سرحد پر پہنچ کر ماحول میں پیدا کی گرمی

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.