Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "ایران کینسر کی طرح ہے، جڑ سے ختم نہ ہوا تو واپس آئے گا” آسان یامشکل، حماس کا خاتمہ ناگزیر: بنجمن نیتن یاہو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کے امکان کو کھلا رکھتے ہوئے ایرانی حکومت کو "کینسر” سے تشبیہ دی ہے۔
    i24News عبرانی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نیتن یاہو نے تہران کے خلاف اپنی حکومت کی کامیابیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایرانی حکومت کا خاتمہ نہ کیا گیا تو یہ خطرہ دوبارہ سر اٹھا لے گا۔ نیتن یاہو نے دعویٰ کیا، "ہم نے 90 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، لیکن آپ جانتے ہیں کہ یہ کینسر کی طرح ہے۔ اگر آپ ایران میں اس حکومت سے جان نہیں چھڑائیں گے تو یہ واپس آئے گا۔
    انٹرویو کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نے الزام عائد کیا کہ ایران، حز اللہ اور حماس اسرائیل کے آنے والے 27 اکتوبر کے انتخابات میں اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل میں ایسے شواہد سامنے آرہے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ مختلف "سیکیورٹی انسی ڈینٹس’’ پیدا کر کے انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ نیتن یاہو نے اپنے مخالفین اور دشمنوں کے عزم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا، "وہ سب ایک ہی بات کہتے ہیں: نیتن یاہو کو ہارنا چاہیے۔”
    اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل اور اپنے عزائم سے متعلق سخت موقف اپناتے ہوئے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ غزہ میں حماس کا مکمل خاتمہ اور اسے غیر مسلح کیا جانا ناگزیر ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ یہ ہدف ہر صورت حاصل کیا جائے گا، چاہے اس کے لیے کوئی بھی راستہ اختیار کرنا پڑے۔ ایک بیان میں اپنے جارحانہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا: "حماس کا خاتمہ اور اسے غیر مسلح کرنا ہو گا… چاہے یہ آسان طریقے سے ہو یا مشکل طریقے سے

    Related Posts

    کولکتہ میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ: 19 افراد ہلاک، 25 زخمی؛ 12 افراد گرفتار، امداد کا اعلان

    البانیہ آگ و خون کی لپیٹ میں! سپریم کورٹ کو آگ لگا دی گئی، تیرانا میں حالات مکمل بے قابو

    فرانس : پیرس میدان جنگ بن گیا، دکانوں میں لوٹ مار ،لاکھوں کے مظاہرے،ہزاروں گرفتار، تاریخی سٹی ہال نذرِ آتش

    مقبول خبریں

    کولکتہ میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ: 19 افراد ہلاک، 25 زخمی؛ 12 افراد گرفتار، امداد کا اعلان

    "ایران کینسر کی طرح ہے، جڑ سے ختم نہ ہوا تو واپس آئے گا” آسان یامشکل، حماس کا خاتمہ ناگزیر: بنجمن نیتن یاہو

    البانیہ آگ و خون کی لپیٹ میں! سپریم کورٹ کو آگ لگا دی گئی، تیرانا میں حالات مکمل بے قابو

    فرانس : پیرس میدان جنگ بن گیا، دکانوں میں لوٹ مار ،لاکھوں کے مظاہرے،ہزاروں گرفتار، تاریخی سٹی ہال نذرِ آتش

    حوثی ملیشیا کےخلاف آپریشن ’’ڈان آف یمن’’ جاری، 1500 حملے ، 800 جنگجو مارے گئے

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.