Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حوثی ملیشیا کےخلاف آپریشن ’’ڈان آف یمن’’ جاری، 1500 حملے ، 800 جنگجو مارے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صنعا :یمن کی مسلح افواج نےکہا ہے کہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے اہداف پر ایک ہزار 417 حملے کیے اور دعوی کیا کہ ان حملوں میں 800 جنگجو ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ 190 سے زائد فوجی گاڑیاں اور دیگر اثاثے تباہ یا ناکارہ بنا دیے گئے۔
    ’آپریش ڈان آف یمن‘ کے ایک حصے کے طور پر جاری بیان میں فوجی ترجمان نے کہا ’ان کارروائیوں میں لڑاکا طیارے، ڈرونز، فیلڈ آرٹلری اور راکٹ لانچرز استعمال کیے گئے۔‘
    ترجمان نے مزید کہا ’ان حملوں میں حوثیوں کے اجتماعات اور کمک، مضبوط مورچے، فائرنگ پوائنٹس، بکتر بند گاڑیاں، جنگی ساز و سامان اور ڈرونز لانچ سائٹس کو نشانہ بنایا گیا۔‘
    اس آپریشن نے حوثیوں کی موومنٹ کو متاثر کیا۔ انہیں اگلے محاذوں پر کمک بھیجنے یا میدان جنگ میں حکمت عملی کے مقاصد حاصل کرنے سے روک دیا گیا۔
    ترجمان نے کہا ’مشرقی محاذ پر یمنی فورسز حوثیوں کے ٹھکانوں کا صفایا کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں اور زیر کنٹرول علاقوں کو وسعت دی ہے جبکہ ایک نئی سٹریٹیجک پوزیشن اپنا کنٹرول قائم کرلیا۔
    تعز میں مسلح افواج اورعوامی مزاحمت نے حوثیوں کے مسلسل حملوں کو پسپا کردیا۔ جنگی طیاروں نے حوثیوں کے اہداف اور کمک کو نشانہ بنایا جس سے اہلکاروں اور ساز وسامان کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
    ترجمان نے کہا ’فوج کی کارروائیاں جائز فوجی اہداف تک محدود تھیں۔ بین الاقوامی انسانی قانون اور روایتی اصولوں کے مطابق کی گئی ہیں۔‘

    Related Posts

    کولکتہ میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ: 19 افراد ہلاک، 25 زخمی؛ 12 افراد گرفتار، امداد کا اعلان

    "ایران کینسر کی طرح ہے، جڑ سے ختم نہ ہوا تو واپس آئے گا” آسان یامشکل، حماس کا خاتمہ ناگزیر: بنجمن نیتن یاہو

    البانیہ آگ و خون کی لپیٹ میں! سپریم کورٹ کو آگ لگا دی گئی، تیرانا میں حالات مکمل بے قابو

    مقبول خبریں

    کولکتہ میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ: 19 افراد ہلاک، 25 زخمی؛ 12 افراد گرفتار، امداد کا اعلان

    "ایران کینسر کی طرح ہے، جڑ سے ختم نہ ہوا تو واپس آئے گا” آسان یامشکل، حماس کا خاتمہ ناگزیر: بنجمن نیتن یاہو

    البانیہ آگ و خون کی لپیٹ میں! سپریم کورٹ کو آگ لگا دی گئی، تیرانا میں حالات مکمل بے قابو

    فرانس : پیرس میدان جنگ بن گیا، دکانوں میں لوٹ مار ،لاکھوں کے مظاہرے،ہزاروں گرفتار، تاریخی سٹی ہال نذرِ آتش

    حوثی ملیشیا کےخلاف آپریشن ’’ڈان آف یمن’’ جاری، 1500 حملے ، 800 جنگجو مارے گئے

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.