Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    البانیہ آگ و خون کی لپیٹ میں! سپریم کورٹ کو آگ لگا دی گئی، تیرانا میں حالات مکمل بے قابو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تیرانا (ویب ڈیسک): البانیہ کا دارالحکومت تیرانا اس وقت سنگین ترین پرتشدد مظاہروں کی زد میں ہے، جہاں مظاہرین کی جانب سے سرکاری و نجی جائدادوں کو نذرِ آتش کرنے کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پرتشدد مظاہرین نے دارالحکومت میں واقع سپریم کورٹ (ہائی کورٹ) کی عمارت میں قائم کاروباری مراکز کو آگ لگا دی ہے، جس کے بعد عمارت کا ایک بڑا حصہ شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔
    مظاہرین کا غصہ شدت اختیار کر چکا ہے اور شہر بھر میں گاڑیاں، کوڑے دان، کاروباری مراکزی اور بینکوں کو نذرِ آتش کیا جا رہا ہے۔ فائر فائٹرز کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے اور اسے پھیلنے سے روکنے کی کوششیں کر رہی ہیں، جبکہ پورے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
    سپریم کورٹ سے قبل مظاہرین نے وزارتِ تعلیم، وزارتِ انصاف اور بینک کی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کے ساتھ آتش زنی کی۔ پ
    اینٹی رائٹ پولیس (مظاہرہ مخالف پولیس) کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ اور پیٹرول بموں کا آزادانہ استعمال جاری ہے۔
    بدعنوانی اور معاشی بحران کے خلاف شروع ہونے والا یہ احتجاج اب ملک گیر ہنگاموں میں تبدیل ہو چکا ہے اور دارالحکومت میں حالات مکمل طور پر بے قابو نظر آ رہے ہیں۔عالمی اداروں اور پولیس کی جانب سے امن و امان قائم کرنے اور فریقین سے تشدد کا راستہ چھوڑنے کی اپیلیں کی جا رہی ہیں، تاہم سڑکوں پر مظاہرین کا احتجاج روز بروز شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    "ایران کینسر کی طرح ہے، جڑ سے ختم نہ ہوا تو واپس آئے گا” آسان یامشکل، حماس کا خاتمہ ناگزیر: بنجمن نیتن یاہو

    فرانس : پیرس میدان جنگ بن گیا، دکانوں میں لوٹ مار ،لاکھوں کے مظاہرے،ہزاروں گرفتار، تاریخی سٹی ہال نذرِ آتش

    حوثی ملیشیا کےخلاف آپریشن ’’ڈان آف یمن’’ جاری، 1500 حملے ، 800 جنگجو مارے گئے

    مقبول خبریں

    "ایران کینسر کی طرح ہے، جڑ سے ختم نہ ہوا تو واپس آئے گا” آسان یامشکل، حماس کا خاتمہ ناگزیر: بنجمن نیتن یاہو

    البانیہ آگ و خون کی لپیٹ میں! سپریم کورٹ کو آگ لگا دی گئی، تیرانا میں حالات مکمل بے قابو

    فرانس : پیرس میدان جنگ بن گیا، دکانوں میں لوٹ مار ،لاکھوں کے مظاہرے،ہزاروں گرفتار، تاریخی سٹی ہال نذرِ آتش

    حوثی ملیشیا کےخلاف آپریشن ’’ڈان آف یمن’’ جاری، 1500 حملے ، 800 جنگجو مارے گئے

    ’’AI محبت” میں برازیلی شہری نے گھر بار بیچ ڈالا، 1200 میل دور پہنچا تو حقیقت کھل گئی

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.