Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    روس کا باغی فوجی افسر؛ اپنے ہی 300 فوجیوں کو مرووا کر یوکرینی صفوں میں شامل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو/کیف:

    روس اور یوکرین کے درمیان جاری طویل اور خونی جنگ میں غداری کا ایک انتہائی ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں روسی فوج کا ایک اعلیٰ افسر مبینہ طور پر دشمن سے جا ملا اور اپنے ہی ملک کے 300 فوجیوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔عسکری ذرائع اور رپورٹس کے مطابق، روسی فوج میں اہم ذمے داری نبھانے والے اس افسر نے مبینہ طور پر یوکرین کی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کر لیا تھا۔ محاذِ جنگ پر فرائض کی انجام دہی کے دوران اس نے اپنے دستے کے تقریباً 300 روسی فوجیوں کو ایک ایسی پوزیشن پر تعینات کرنے کا حکم دیا جو یوکرینی فورسز کے لیے انتہائی آسان ہدف تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس افسر نے دانستہ طور پر اپنے فوجیوں کی نقل و حرکت اور حساس لوکیشن کی تمام معلومات یوکرین کو فراہم کیں، جس کے بعد یوکرینی فورسز نے شدید گولہ باری کرکے ان تمام فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ حملے کے وقت ان بدقسمت فوجیوں کو اپنے ہی افسر کے اس گھناؤنے دھوکے کا ذرا برابر بھی اندازہ نہیں تھا۔اپنے ہی سینکڑوں ساتھیوں کی ہلاکت کا سبب بننے کے بعد اس افسر نے روس کے خلاف باقاعدہ بغاوت کا اعلان کیا اور فرار ہو کر یوکرین کے زیرِ تسلط علاقے میں پناہ لے لی۔ یوکرینی حکام کی جانب سے فراہم کردہ انٹیلی جنس معلومات کے بدلے اسے اب باقاعدہ طور پر یوکرینی فورسز کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔اس واقعے کے بعد روسی عسکری اور دفاعی حلقوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ تاریخ کے بدترین غداری کے واقعات میں سے ایک ہے، جو جنگ کے دوران اندرونی سکیورٹی اور فوجیوں کے باہمی اعتماد کو شدید نقصان پہنچاتا ہے۔

    Related Posts

    برطانیہ میں کوکین کے نشے میں بے سدھ ملنے والی ابوظہبی کی شاہی خاتون کو سزا

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    الکا یاگنک کی بیماری کا ذکر: معروف گلوکار کمار سانو آبدیدہ ہو گئے

    مقبول خبریں

    برطانیہ میں کوکین کے نشے میں بے سدھ ملنے والی ابوظہبی کی شاہی خاتون کو سزا

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    روس کا باغی فوجی افسر؛ اپنے ہی 300 فوجیوں کو مرووا کر یوکرینی صفوں میں شامل

    الکا یاگنک کی بیماری کا ذکر: معروف گلوکار کمار سانو آبدیدہ ہو گئے

    سر پر چوٹ کے بعد غنودگی اور قے: ایک سنگین طبی خطرہ اور فوری احتیاطی تدابیر

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.