Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیپکو ملازمین کی برطرفی کا معاملہ: ہائیڈرو لیبر یونین اور سی ای او سیپکو کے درمیان مثبت مذاکرات، ملازمین کی جلد بحالی کی امید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت)

    سیپکو ملازمین کی برطرفی کے معاملے پر ہائیڈرو لیبر یونین کے رہنماؤں نے سیپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) انجینئر اعجاز احمد چنہ سے ملاقات کی، جس میں برطرف ملازمین کی بحالی کے واحد نکتے (ون پوائنٹ ایجنڈے) پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ہائیڈرو لیبر یونین کے مرکزی رہنماؤں عبداللطیف نظامانی، نثار احمد شیخ، حاجی خلیل احمد ڈومکی، شجاع گھمرو اور دیگر نے شرکت کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبداللطیف نظامانی نے کہا کہ ملازمین کو غلط طریقے سے برطرف کیا گیا ہے، تاہم سی ای او سیپکو کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار اور مثبت رہی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ انکوائری مکمل ہونے کے بعد ایک ماہ کے اندر برطرف ملازمین کو بحال کر دیا جائے گا۔عبداللطیف نظامانی کا مزید کہنا تھا کہ مزدوروں کے مسائل احتجاج کے بجائے مذاکرات کے ذریعے بھی احسن طریقے سے حل کیے جا سکتے ہیں، اس لیے افہام و تفہیم کے راستے کو اپنانا چاہیے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ یونین مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ سیپکو کی نجکاری سے متعلق سوال پر انہوں نے تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے قبل از وقت کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا کیونکہ ملک کے کئی دیگر اداروں کی بھی نجکاری کی جا چکی ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ہائیڈرو لیبر یونین کے رہنما نثار احمد شیخ نے بتایا کہ کندھ کوٹ میں ملازمین کی برطرفی کے معاملے پر متعلقہ انجینئر کو معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ سکھر میں ایک لائن مین کی بحالی بھی اگلے ایک دو روز میں متوقع ہے۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ متعلقہ حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے، ملازمین کے خدشات دور ہوں گے اور انہیں ریلیف ملے گا۔

    Related Posts

    سکھر: 23 سال خدمات انجام دینے والے نجی بسکٹ فیکٹری کے ملازم کی ناانصافی کے خلاف دہائی، اہلِ خانہ کی کفالت مشکل ہوگئی

    عمرکوٹ برائیٹ فیوچر پبلک اسکول میں شاندار تقریب: آن لائن نیشنل امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلبا اور اساتذہ میں شیلڈز اور کیش انعامات تقسیم

    خوشاب: ’’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘‘ پروگرام کے تحت کسانوں میں ترقیاتی گرانٹس کے پے آرڈرز تقسیم

    مقبول خبریں

    سنٹرل پارک کے قریب نایاب الوؤں کا مسکن، نیویارکرز ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب

    یوکرین کے ڈرون آپریشنز اور اسٹار شیلڈ سیٹلائٹ تک رسائی محدود،انٹیلی جنس فراہمی بھی بند، حکم وائٹ ہاؤس سے آیا، امریکی حکام

    لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

    "وہ کون ہے”?اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرنیوالے ایک سیاسی جماعت کے سربراہ گورنرشپ نہ ملنے پر ناراض ہیں، محسن نقوی

    سونا چاندی پھر اوپر

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.