Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فجر کی نماز کے لیے مسجد جانے والے 85 سالہ بزرگ آہنی راڈ کے وار سے ق ت ل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور ( محمد اشفاق

    تھانہ پھلورہ کے علاقے ورسالکے میں فجر کی نماز کے لیے مسجد جانے والے ایک بزرگ کو نامعلوم ملزم نے بے دردی سے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق 85 سالہ نذر حسین ولد عنایت اللہ صبح سویرے نمازِ فجر کی ادائیگی کے لیے گھر سے مسجد جا رہے تھے کہ راستੇ میں نامعلوم ملزم نے ان پر آہنی راڈ سے منہ پر شدید وار کر دیے، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ پھلورہ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفتیش اور ملزم کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے گوجرانوالہ کا نوجوان جاں بحق، والد زخمی

    ڈرائیور کے قتل میں ملوث اجرت پر قاتل بننے والا مرکزی ملزم گرفتار، مستورات کا تنازعہ قتل کی وجہ قرار

    امن و امان سے متعلق کرائم میٹنگ کا انعقاد

    مقبول خبریں

    فجر کی نماز کے لیے مسجد جانے والے 85 سالہ بزرگ آہنی راڈ کے وار سے ق ت ل

    ڈرائیور کے قتل میں ملوث اجرت پر قاتل بننے والا مرکزی ملزم گرفتار، مستورات کا تنازعہ قتل کی وجہ قرار

    لاہور سے لاپتہ اقرار الحسن کراچی کی عدالت میں پیش، 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے

    نیپال: دریائے بوڑھی گنڈکی میں ہولناک سیلاب ،اچانک سطح 8میٹر سےبھی بلند، متعدد مکانات اور پل بہہ گئے،

    وزیرستان سے بنوں تک آپریشن! 34 دہشتگرد جہنم واصل، صدر اور وزیراعظم کا خراج تحسین

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.