Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ابو ظہبی ٹیسٹ: بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 478 رنز کا ہدف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ابو ظہبی ٹیسٹ میں بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 478 رنز کا ہدف دے دیا۔

    کھیل کے چوتھے روز دوسرے سیشن میں بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز 372 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔لٹن داس نے ٹیسٹ کیریئر کی ساتویں سنچری اسکور کرتے ہوئے 102 رنز بنائے۔ان کے علاوہ کپتان نجم الحسن شنتو (82) مشفق الرحیم (81) رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ مہدی حسن میراز 52 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔افغانستان کی جانب سے یامین احمدزئی، محمد سلیم اور ضیاءالرحمان نے 2، 2 جبکہ قیس احمد نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل افغانستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ کپتان رحمت شاہ 105 رنز بناکر ناقابل شکست رہے تھے۔بنگلادیش کی جانب سے حسن محمود نے ہیٹ ٹرک کی اور اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عبادت حسین نے 4 اور مہدی حسن میراز نے ایک وکٹ حاصل کی۔یاد رہے کہ واحد ٹیسٹ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 346 رنز بنائے تھے۔تنزید حسن 83، شادمان اسلام 67 اور لٹن داس 53 رنز بناکر نمایاں رہے تھے۔افغانستان کی جانب سے محمد سلیم نے 4، یامین احمدزئی نے 3، وصم اسلام نے 2 اور قیس احمد نے ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

    Related Posts

    زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

     نواں کلی کے قریب مشاق طیارہ حادثے کا شکار، میجر حسنین شہزاد اور کیپٹن عبدالصمد شہید

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا کے آئی جی ذوالفقار حمیدتبدیل ،پولیس اور بیوروکریسی میں اتھل پتھل

    مقبول خبریں

    زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

    ابو ظہبی ٹیسٹ: بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 478 رنز کا ہدف

     نواں کلی کے قریب مشاق طیارہ حادثے کا شکار، میجر حسنین شہزاد اور کیپٹن عبدالصمد شہید

    گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا کے آئی جی ذوالفقار حمیدتبدیل ،پولیس اور بیوروکریسی میں اتھل پتھل

    آئی جی اسلام آباد سہیل چودھری کا شہر بھر کی شاہراہوں سے کنٹینر ہٹانے کا حکم ۔

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.