Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دنیا بھر میں شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی: معاشی عدم تحفظ کے باعث نوجوان بچوں سے گریزاں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی واقع ہو رہی ہے، جبکہ دو تہائی سے زائد ممالک میں زچگی کا تناسب نچلی سطح پر آ گیا ہے۔ اس رجحان کی بنیادی وجہ مختلف ممالک میں جاری معاشی عدم استحکام اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کو قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق نوجوان معاشی عدم تحفظ، مہنگے ہوتے گھروں اور تاخیر سے شادیوں کے باعث بچے پیدا کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ جدید نسل کے ایک بڑے طبقے کا ماننا ہے کہ بچوں کے بغیر زیادہ بہتر اور پُرآسائش زندگی گزاری جا سکتی ہے، کیونکہ پرورش اور تعلیمی اخراجات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔دوسری جانب، یورپی ممالک میں ‘ایک بچے’ پر مشتمل خاندانوں کی تعداد میں دن بہ دن نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ لوگ اب چھوٹے خاندانوں یا بغیر بچوں والی زندگی کو ترجیح دے رہے ہیں۔

    Related Posts

    پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے کے قیام کا فیصلہ

    پولیس ولنٹیئر پروگرام میں نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا ملزم اپنی بارات پرگرفتار

    ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، آن لائن سپلائی کے لیے تیار کردہ 20 ہزار پتنگیں برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    مقبول خبریں

    پنجاب کے ہر ضلع میں پی ایچ اے کے قیام کا فیصلہ

    پولیس ولنٹیئر پروگرام میں نوکری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والا ملزم اپنی بارات پرگرفتار

    ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، آن لائن سپلائی کے لیے تیار کردہ 20 ہزار پتنگیں برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    رائیونڈ: دو سالہ بچہ جوہڑ میں ڈوب کر جا ں بحق

    صدر ٹرمپ کابڑا اعلان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.