Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ترسیل بحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن ، نیویارک :مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔
    عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے چلا گیا، امریکی خام تیل 88 ڈالر اور اماراتی مربن 2 ڈالر کمی کے بعد 109 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔
    سعودی تیل کمپنی آرامکو نے ایشیائی خریداروں کےلیے نومبر کے سودوں پر 5 ڈالر فی بیرل کی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، ایشیا کےلیے سعودی تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔
    دوسری جانب پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 88 پیسے فی لیٹر کمی اور پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا۔

    Related Posts

    خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسگی سے تحفظ بارے آگاہی سیمینار

    پی ٹی آئی لانگ مارچ: جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

    میر علی مراد خان تالپور کا انتقال نہ صرف تالپور خاندان بلکہ پوری سندھ کے لیے   بڑا نقصان ہے:سید شفقت علی شاہ

    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ: جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

    ترسیل بحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں

    جیل انتظامیہ نے بلیوں کو ‘سکیورٹی اسکواڈ’ کا حصہ بنا لیا

    لانگ مارچ کی کوہاٹ آمد، پالیسی میں دیتا ہوں وفاق عمل کرے 100 دن میں امن قائم ہوجائیگا، سہیل آفریدی

    غزہ کا بدلہ لینے کی کوشش: فلائی دبئی کے شریک پائلٹ ہمام الحمامی کا سنسنی خیز اعتراف

    بلاگ

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.