Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر :حاجی فضل محمود انجم

    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    آج ٹیچرز ڈے ہے اور اس حوالے سے آج والے دن کو ” سلام ٹیچرز ڈے” بھی کہا جاتا ہے۔آج کے دن کی مناسبت سے حکومت ان لوگوں کو ایوارڈ دیگی اور سیلوٹ مارے گی جنکی حکومتی اقدامات کی وجہ سے عملی زندگی اور معاشرے میں اب کوئی وقعت ہی نہیں رہی۔ انکی پینشنز پر کٹ لگا کر، انکی لیو انکیشمنٹ کو بند کرکے اور انکی دیگر مراعات میں کمی کیساتھ ساتھ انکے بنے بناۓ اور سنوارے ہوۓ اسکولوں کو بند کرکے اوپر سے یہ ایوارڈ دینے کا ڈرامہ چہ معنی دارد۔انہیں مختلف ڈیوٹیوں کے نام پہ ذلیل و رسوا کرنا اور انہیں ایسے ایسے کام کرنے کیلئے کہنا جو انکے فرائض میں ہی شامل نہیں ہے۔ میرے خیال میں یہی ایوارڈ ان کیلئے کافی ہیں۔دوسری طرف ظلم یہ کہ ایوارڈ بھی ان ٹیچرز کو دیا جاتا ہے جنکا کارکردگی کے لحاظ سے ایوارڈ بنتا ہی نہیں۔پوزیشن ہولڈر طلبہ کی کلاس کو پڑھانیوالے چار یا پانچ ٹیچرز ہوتے ہیں۔ان میں جنرل ٹیچرز بھی ہوتے ہیں اور سائنس ٹیچرز بھی لیکن بیسٹ ٹیچر کا ایوارڈ صرف انچارج کلاس کیلئے ہی کیوں! اسے ایوارڈ صرف اس لئے دیدیا جاتا ہے کیونکہ وہ انچارج کلاس ہے حالانکہ اہمیت سب سبجیکٹس کی ہوتی ہے۔اسی حوالے سے انچارج کے علاوہ باقی ٹیچرز بھی اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ یہ ایک ٹیم ورک ہے۔ٹیم اگر کام نہ کرے تو اکیلا انچارج کیا کر سکتا ہے۔ پھر کلاس انچارج ہی بیسٹ ٹیچر کیوں؟ ایوارڈ دینا ہے تو کلاس کے سب ٹیچرز کو دو ورنہ یہ دوسرے ٹیچرز کی حق تلفی ہے، نا انصافی ہے اور مساوات کے اصولوں کے بھی خلاف ہے۔

    Related Posts

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    مقبول خبریں

    ہانگ کانگ سکسز کا شیڈول جاری، دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد سنجے دت کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

    تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

    سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین آفریدی کی قیادت برقرار

    سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور دوم 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    بلاگ

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.