Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میر علی مراد خان تالپور کا انتقال نہ صرف تالپور خاندان بلکہ پوری سندھ کے لیے   بڑا نقصان ہے:سید شفقت علی شاہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت)

    پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صوبائی رہنماء ایڈوکیٹ سید شفقت علی شاہ نے خیرپور ریاست کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان، بالخصوص مرحوم کے صاحبزادے پرنس میر مہدی رضا تالپور سے دلی تعزیت کی ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں ایڈوکیٹ سید شفقت علی شاہ نے کہا کہ میر علی مراد خان تالپور کا انتقال نہ صرف تالپور خاندان بلکہ پوری سندھ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ مرحوم خیرپور کی تاریخ، ثقافت اور شاہی ورثے کی ایک معتبر اور تاریخی پہچان تھے۔  خیرپور ریاست کی فلاح و بہبود اور تاریخ میں مرحوم کے خاندان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اہلِ خانہ سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی رہنما نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ میر علی مراد خان تالپور دوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

    Related Posts

    خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسگی سے تحفظ بارے آگاہی سیمینار

    پی ٹی آئی لانگ مارچ: جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

    ترسیل بحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں

    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ: جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

    ترسیل بحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں

    جیل انتظامیہ نے بلیوں کو ‘سکیورٹی اسکواڈ’ کا حصہ بنا لیا

    لانگ مارچ کی کوہاٹ آمد، پالیسی میں دیتا ہوں وفاق عمل کرے 100 دن میں امن قائم ہوجائیگا، سہیل آفریدی

    غزہ کا بدلہ لینے کی کوشش: فلائی دبئی کے شریک پائلٹ ہمام الحمامی کا سنسنی خیز اعتراف

    بلاگ

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.