Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی کا سیالکوٹ کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈائریکٹر جنرل ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید نے سیالکوٹ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے پکی کوٹلی اور گوہدپور چوک سمیت مختلف علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق اور اسسٹنٹ کمشنر صفدر شبیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔دورے کے دوران ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی نے فیلڈ میں جاری صفائی آپریشن کا معائنہ کیا اور مقامی شہریوں سے صفائی کی صورتحال کے بارے میں براہِ راست معلومات حاصل کیں۔ انتظامیہ کی جانب سے انہیں سیالکوٹ میں ویسٹ مینجمنٹ کے اقدامات، مستقل ویسٹ پوائنٹس کے خاتمے اور جاری آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ڈی جی عمر جاوید نے پکی کوٹلی میں جاری صفائی کارروائیوں کو متاثر کن قرار دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ذاتی نگرانی اور رات گئے تک فیلڈ میں موجودگی کی تعریف کی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ مینجمنٹ کے نظام کو پائیدار اور مؤثر بنانے کے لیے شہریوں کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ "ستھرا پنجاب” محض ایک روایتی منصوبہ نہیں بلکہ ایک قومی مشن ہے، جس کی کامیابی کا انحصار عوام کی فعال شرکت پر ہے۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے بتایا کہ ضلع بھر میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور افسران و فیلڈ عملہ ہمہ وقت متحرک ہے۔ شہر کو کچرے سے پاک کرنے اور شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی نے افسران کی فیلڈ میں موجودگی، مؤثر نگرانی اور عوامی شکایات پر فوری کارروائی کے اقدامات کو سراہا۔

    Related Posts

    سمبڑیال: سینٹ فرانسس کیتھولک چرچ میں سینٹ فرانسس اسیسی کی عید کی تقریب

    محکمہ پولیس کی تاریخ کا انوکھا فراڈ: جعلی تقرر نامے پر 32 سال تک ASI سے ایس پی کے عہدے پر نوکری کرنے والا افسر بے نقاب،

    بکرا چوری، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

    مقبول خبریں

    بقا کی سنسنی خیز داستان: بریڈ پٹ کی نئی فلم ’ہارٹ آف دی بیسٹ‘ ، انسان اور کتے کی دوستی نے دھوم مچا دی

    ایشین گیمز اختتام پذیر،  چین بازی لے گیا،پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر

    یو ای ایف اے نیشنز لیگ ہسپانیہ   نے چیک جمہوریہ   کو 3-1 سے شکست دے د ی

    یو ای ایف اے نیشنز لیگ: انگلینڈ کی کروشیا کے خلاف 7-0 سے تاریخی فتح

    غزہ کے تباہ حال مکین کھلے آسمان تلے: اینجلینا جولی نے سیٹلائٹ تصاویر شیئر کر کے دنیا کا ضمیر جھنجھوڑ دیا

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.