Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڍورونارو: عمرکوٹ روڈ پر کار حادثہ، بچے اور خاتون سمیت 3 افراد شدید زخمی، حیدرآباد منتقل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (بیورو رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی، عمرکوٹ)

    مین عمرکوٹ روڈ پر اسٹیئرنگ راڈ نکل جانے کے باعث مہران کار بے قابو ہو کر کھڈ میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

    تفصیلات کے مطابق حادثے میں مصری ولد ساکر گجو، ان کا 7 سالہ بیٹا علی دوست اور اہلیہ سعیدہ شدید زخمی ہوئے۔ حادثے کے فوراً بعد زخمیوں کو ڍورونارو ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد تینوں زخمیوں کی تشویشناک حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں حیدرآباد ریفر کر دیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کا تعلق کھپرو کے رہائشی علی حسن ہگورجو کے خاندان سے ہے۔

    Related Posts

    ڈی آئی خان: والی بال میچ سے واپسی پر 2 گروپوں میں فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

    صاحبزادہ فرحان کا کمال، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا

    اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کا قابلِ تحسین اقدام، چار بہنوں کو وراثتی حق دلوا دیا

    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان: والی بال میچ سے واپسی پر 2 گروپوں میں فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

    صاحبزادہ فرحان کا کمال، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا

    آسٹریلیا میں چمگادڑوں کے حملوں میں اضافہ

     ٹی ٹوئنٹی سیریز: تیسرے میچ میں سری لنکا کی شاندار فتح، مگر سیریز پاکستان کے نام

    فلم ’کنگ‘ اور شاہ رخ خان کی سالگرہ: مداحوں کی بڑی امیدیں

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.