Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صاحبزادہ فرحان کا کمال، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر اور اوپنر صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف شاندار اور ریکارڈ ساز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں صاحبزادہ فرحان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 238 رنز اسکور کیے۔ انہوں نے سیریز کے دوران بالترتیب 89، 73 اور 76 رنز کی ذمہ دارانہ اور دلکش اننگز کھیلیں، جس پر انہیں سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔اس سے قبل یہ عالمی ریکارڈ بھارت کے ابھیشیک شرما کے پاس تھا، جنہوں نے رواں سال افغانستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 229 رنز بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔صاحبزادہ فرحان کی اس تاریخی کارکردگی کی بدولت وہ کسی بھی فل ممبر (Full-Member) ملک کی طرف سے تین میچوں کی دو طرفہ (Bilateral) ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں، جس پر شائقینِ کرکٹ کی جانب سے ان کی بھرپور پذیرائی کی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    ڈی آئی خان: والی بال میچ سے واپسی پر 2 گروپوں میں فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

    آسٹریلیا میں چمگادڑوں کے حملوں میں اضافہ

     ٹی ٹوئنٹی سیریز: تیسرے میچ میں سری لنکا کی شاندار فتح، مگر سیریز پاکستان کے نام

    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان: والی بال میچ سے واپسی پر 2 گروپوں میں فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

    صاحبزادہ فرحان کا کمال، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا

    آسٹریلیا میں چمگادڑوں کے حملوں میں اضافہ

     ٹی ٹوئنٹی سیریز: تیسرے میچ میں سری لنکا کی شاندار فتح، مگر سیریز پاکستان کے نام

    فلم ’کنگ‘ اور شاہ رخ خان کی سالگرہ: مداحوں کی بڑی امیدیں

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.