Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کا قابلِ تحسین اقدام، چار بہنوں کو وراثتی حق دلوا دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور (رپورٹ: محمد وقاص اشرف)

      اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ ضیاء اللہ گوندل نے خواتین کو ان کے جائز وراثتی حقوق کی فراہمی کے لیے بروقت اور مثالی اقدامات کرتے ہوئے چار بہنوں کو بڑا ریلیف فراہم کیا ہے۔ لنڈا بازار جڑانوالہ میں مرحوم اکرم کی وراثتی جائیداد کے تنازعے میں اے سی کی موثر مداخلت کے باعث بہنوں کو ان کے بھائی اور بھتیجے سے قانون کے مطابق وراثتی حصہ حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔ درخواست گزار نوشین اکرم کا تعلق قصور سے ہے، جبکہ ان کی دیگر بہنیں مختلف شہروں میں مقیم ہونے کے باعث بار بار جڑانوالہ کا سفر کرنے سے قاصر تھیں۔ اس مشکل کو مدنظر رکھتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے معاملے میں فوری دلچسپی لی تاکہ خواتین کو غیر ضروری دفتری چکروں اور ذہنی اذیت سے بچایا جا سکے۔خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے اور قانون پر عملدرآمد کروانے کے لیے اے سی جڑانوالہ نے ایس پی جڑانوالہ کو باضابطہ خط ارسال کیا، جبکہ وراثتی حقوق کے مطابق جائیداد کا قانونی قبضہ دلوانے کے لیے موقع پر پیرا فورس بھی فراہم کی گئی، جس سے متاثرہ خواتین کو ان کا حق بحفاظت مل گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ضیاء اللہ گوندل نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان صدیق کی واضح ہدایات کے مطابق خواتین اور بزرگ شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔  بابا بلھے شاہ کی دھرتی قصور کے عوام انتہائی قابلِ احترام ہیں اور عوام کے مسائل کا فوری حل ان کے لیے باعثِ اطمینان ہے۔

    Related Posts

    ڈی آئی خان: والی بال میچ سے واپسی پر 2 گروپوں میں فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

    آسٹریلیا میں چمگادڑوں کے حملوں میں اضافہ

    دفاعی صلاحیت میں تاریخی اضافہ: پاکستان نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح 2 (ER)‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا

    مقبول خبریں

    ڈی آئی خان: والی بال میچ سے واپسی پر 2 گروپوں میں فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

    صاحبزادہ فرحان کا کمال، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا

    آسٹریلیا میں چمگادڑوں کے حملوں میں اضافہ

     ٹی ٹوئنٹی سیریز: تیسرے میچ میں سری لنکا کی شاندار فتح، مگر سیریز پاکستان کے نام

    فلم ’کنگ‘ اور شاہ رخ خان کی سالگرہ: مداحوں کی بڑی امیدیں

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.