Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لانگ مارچ! آج شام سے موٹر وے بند

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    موٹروے پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج شام سے موٹروے مختلف مقامات سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔
    نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو ایم ون پر سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے ایم ون آج شام سے اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی، فتح جنگ، پنڈی گھیپ، تراپ انٹرچینج بھی بند رہیں گے جبکہ داؤد خیل، کوٹ بیلیاں، عیسیٰ خیل انٹرچینج بھی بند رکھے جائیں گے۔
    انہوں نے بتایا کہ موٹروے ایم 14 آج شام سے ہکلہ تا کنڈل دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رکھی جائے گی، جی ٹی روڈ این 5 آج شام سے اٹک خورد کے مقام پر دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔علاوہ ازیں آج سے ایم 2 پر لاہور سے بڑی گاڑیوں کا بجانب اسلام آباد داخلہ بند ہوگا، بڑی گاڑیوں کو مختلف مقامات سے جی ٹی روڈ پر ڈائیورٹ کیا جائے گا، ایم 2 اور ایم 3 کی بڑی گاڑیاں بھی کالا شاہ کاکو سے جی ٹی روڈ جائیں گی۔

    Related Posts

    جنگ سے منافع کا خطرناک کھیل: ”میناب سے غزہ“ تک ہزاروں قتل کی ذمہ دار اے آئی کمپنی ، دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلنے لگی

    ”سومنات کا بت“ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کے خلاف NCCIA میں مقدمہ

    اے آئی سے زہر بنانے ، باپ کودینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان بہاولپور سے گرفتار

    مقبول خبریں

    جنگ سے منافع کا خطرناک کھیل: ”میناب سے غزہ“ تک ہزاروں قتل کی ذمہ دار اے آئی کمپنی ، دنیا کو جنگ کی طرف دھکیلنے لگی

    اے آئی سے زہر بنانے ، باپ کودینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان بہاولپور سے گرفتار

    ٹریفک وارڈن سہیل ڈوگر نے لاکھوں مالیتی گمشدہ بیگ مالک تک پہنچا دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شاباش

    پنجاب کے کسانوں کے لیے شاندار تحفہ: وزیراعلیٰ مریم نواز کا گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کا آغاز،

    مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود (ر) پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

    بلاگ

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.