Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نواب ٹاؤن کے علاقے میں خانساماں کی پراسرار موت،قتل یا خودکشی؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ایک نجی ہاؤسنگ اسکیم کے گھر سے خانساماں کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔
    پولیس کے مطابق گھر کے مالک نے ون فائیو پر کال کرکے اطلاع دی تھی کہ اس کا خانساماں ندیم گھر سے چوری کرکے فرار ہوگیا ہے، تاہم پولیس موقع پر پہنچی تو ندیم اوپر والے پورشن میں مردہ حالت میں پڑا تھا۔
    پولیس کے مطابق ندیم مذکورہ نجی ہاؤسنگ اسکیم میں خانساماں کے طور پر کام کرتا تھا۔ گھر کے مالک نے پولیس کو بتایا کہ اس کا خانساماں گھر سے چوری کرکے فرار ہوگیا ہے۔
    اطلاع ملنے پر پولیس گھر پہنچی اور مالک کے ہمراہ اوپر والے پورشن میں گئی، جہاں ندیم کی لاش پڑی ہوئی تھی۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ ندیم کی کنپٹی پر گولی لگی ہوئی تھی اور خون بہہ رہا تھا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کردی۔
    پولیس کے مطابق ندیم کو قتل کیا گیا یا اس نے خودکشی کی، اس حوالے سے تفتیش جاری ہے جبکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

    Related Posts

    کار حادثے کا شکار ،  تین افراد زخمی

    میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مقبول خبریں

    میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    نواب ٹاؤن کے علاقے میں خانساماں کی پراسرار موت،قتل یا خودکشی؟

    مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

    پولیس کی بڑی کامیابی، طالب علم کا مرکزی ملزم 24 گھنٹے میں کراچی سے گرفتار

    کڑی سوشل میڈیا اسکریننگ، امریکا کا ویزا لینا ہوا اب اور مشکل

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.