Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ قوم کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ ملک میں دیرپا امن و استحکام یقینی بنانے اور دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پُرعزم رہیں۔

    منگل کو چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز، سرحد کے انتظام کے لیے اقدامات اور آپریشنل تیاریوں سے متعلق بریف کیا گیا۔
    پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے افسران اور جوانوں کے بلند اخلاقی اقدار، تیاریوں، پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا اور ملک اور عوام کے تحفظ کے لیے ان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
    سید عاصم منیر نے جوانوں کو چوکس رہنے اور عملی تیاریوں کے اعلیٰ معیارات قائم رکھنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
    فیلڈ مارشل نے وطن کے دفاع اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا۔
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ شہدا کی عظیم قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

    Related Posts

    کار حادثے کا شکار ،  تین افراد زخمی

    میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    نواب ٹاؤن کے علاقے میں خانساماں کی پراسرار موت،قتل یا خودکشی؟

    مقبول خبریں

    میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    نواب ٹاؤن کے علاقے میں خانساماں کی پراسرار موت،قتل یا خودکشی؟

    مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

    پولیس کی بڑی کامیابی، طالب علم کا مرکزی ملزم 24 گھنٹے میں کراچی سے گرفتار

    کڑی سوشل میڈیا اسکریننگ، امریکا کا ویزا لینا ہوا اب اور مشکل

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.