Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حوثی باغیوں نے سعودی ایف-15 جنگی طیارہ مار گرایا، ویڈیو جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صنعا :یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کا ایک ایف-15 جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔ اس حوالے سے حوثی عسکری میڈیا کی جانب سے 16 ستمبر کو ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں مسلح حوثی جنگجو ایک تباہ شدہ طیارے کے ملبے کے قریب کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔

    یمن / عربستان

    د یمن حوثیانو نن د عربستان یوه F-15 جېت الوتکه نسکوره کړه.

    یو دېړ ناپوهه وګړی هم چې لږ شانته فکر وکړي چې عربستان د چا لپاره جګړه کوي او یمن حوثیان د چا لپاره جګړه کوي بیا پوهېږي چې کومې خوا حق ده او کومې خوا باطل.

    د دوی شعارونه واوری چې څه وایی خو د پاکستان د… pic.twitter.com/zKLKN7pZuG

    — worldwide (@World_Tariq) September 16, 2026


    ویڈیو کے ساتھ جاری بیان میں حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے کہا کہ حوثی فورسز نے سعودی فضائیہ کا ایک ایف-15 طیارہ نشانہ بنا کر تباہ کیا۔
    ویڈیو میں دکھائی دینے والے طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے فوری طور پر اس کے ماڈل کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی۔ البتہ طیارے کے دم والے حصے پر سعودی عرب کا قومی پرچم واضح طور پر نظر آتا ہے، جس سے اس کے سعودی فضائیہ سے تعلق رکھنے کا تاثر ملتا ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق یمن میں گرائے جانے والے سعودی ایف 15 کا سیریل نمبر 5529 ہے اور یہ سٹرائیک ایگل کا جدید variant تھا جس کی قیمت سو ملین ڈالرز سے زیادہ ہے۔

    Related Posts

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    روس اور ایران پر شکنجہ مزید سخت: امریکی کانگریس میں پابندیوں کا بل منظور ، دستخط کیلئے ٹرمپ کو ارسال

    ہائی بلڈ پریشر کس طرح دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے؟

    مقبول خبریں

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    روس اور ایران پر شکنجہ مزید سخت: امریکی کانگریس میں پابندیوں کا بل منظور ، دستخط کیلئے ٹرمپ کو ارسال

    ہائی بلڈ پریشر کس طرح دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے؟

    امریکا کی عمان میں حوثی نمائندوں سے خفیہ ملاقات،جنگ بندی قائم، آپکو کوئی خطرہ نہیں ،حوثیوں کی یقین دہانی

    حوثی باغیوں نے سعودی ایف-15 جنگی طیارہ مار گرایا، ویڈیو جاری

    بلاگ

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.