Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملزم کا میڈیکل لیبارٹری میں گھس کر سابقہ منگیتر لڑکی پر بیہمانہ تشدد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(رپورٹ:اکرام حسین شاہ )

    پاکپتن میں اسپتال روڈ پر ملزم کا میڈیکل لیبارٹری میں گھس کر سابقہ منگیتر لڑکی پر بیہمانہ تشدد۔تشدد کی سی سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود پولیس ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ لاسکی۔
    پاکپتن کے اسپتال روڈ پر سابقہ منگیتر کا لڑکی کو میڈیکل لیبارٹری میں گھس کر بیہمانہ تشدد۔۔ملزم نے نجی میڈیکل لیب میں گھس کر لڑکی علوینہ کو ہراساں بھی کرتا رہا۔واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا نے حاصل کرلی،
    فوٹیج میں ملزم کا لڑکی پر تشدد کرتا بھی واضح دیکھا جاسکتا ہے۔متاثرہ بچی کی ماں فرزانہ بی بی نے کاروائی کے لیے تھانہ سٹی درخواست دے دی۔۔تھانہ سٹی پولیس واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود ملزم کی گرفتار عمل میں نہیں لاسکی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-17-at-10.55.58-AM.mp4

    Related Posts

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    روس اور ایران پر شکنجہ مزید سخت: امریکی کانگریس میں پابندیوں کا بل منظور ، دستخط کیلئے ٹرمپ کو ارسال

    ہائی بلڈ پریشر کس طرح دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے؟

    مقبول خبریں

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    روس اور ایران پر شکنجہ مزید سخت: امریکی کانگریس میں پابندیوں کا بل منظور ، دستخط کیلئے ٹرمپ کو ارسال

    ہائی بلڈ پریشر کس طرح دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے؟

    امریکا کی عمان میں حوثی نمائندوں سے خفیہ ملاقات،جنگ بندی قائم، آپکو کوئی خطرہ نہیں ،حوثیوں کی یقین دہانی

    حوثی باغیوں نے سعودی ایف-15 جنگی طیارہ مار گرایا، ویڈیو جاری

    بلاگ

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.