Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اڈیالہ جیل کے گرد ہائی الرٹ، نیا سیکیورٹی پلان نافذ، سینکڑوں اہلکار تعینات، 6 مزید پولیس ناکے قائم کردئیےگئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے، جو آج سے تاحکم ثانی نافذ رہے گا۔
    نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل کے گرد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے مختلف مقامات پر مزید 6 پولیس ناکے قائم کردیئے گئے ہیں۔ پولیس ناکے داہگل، گیٹ ون، گیٹ فائیو، فارما سوٹیکل فیکٹری اور گورکھپور میں قائم کئے گئے ہیں۔
    اس کے علاوہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، چکری اور ٹھلیاں میں بھی پولیس ناکے لگائے گئے ہیں۔
    ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی کیلئے مجموعی طور پر 435 پولیس ملازمین تعینات کیے جائیں گے۔ سیکیورٹی انتظامات کے لیے رائٹ مینجمنٹ، ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس کے اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔
    نئے سیکیورٹی پلان کے تحت داہگل سے گورکھپور تک تمام پٹرول پمپس، ہوٹل، دکانیں اور کمرے بند کروائے جائیں گے۔ جیل کے اطراف مختلف مقامات پر قائم پولیس ناکوں کے ذریعے سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی سپرویژن کی ذمہ داری ایس پی صدر اور انچارج ڈی ایس پی صدر کے سپرد ہوگی۔ نیا سیکیورٹی پلان آج سے تاحکم ثانی نافذ رہے گا۔

    Related Posts

    27 ستمبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس، چیف جسٹس اسلم آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ بنا نے کا حکم دیدیا، نوٹس جاری

    دریائے راوی میں  خاتون کے ڈوب گئی

    امریکا کو ایران کے نئے میزائلوں سے ’دوٹوک پیغام‘ مل چکا ہے، محسن رضائی

    مقبول خبریں

    27 ستمبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس، چیف جسٹس اسلم آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ بنا نے کا حکم دیدیا، نوٹس جاری

    دریائے راوی میں  خاتون کے ڈوب گئی

    امریکا کو ایران کے نئے میزائلوں سے ’دوٹوک پیغام‘ مل چکا ہے، محسن رضائی

    اڈیالہ جیل کے گرد ہائی الرٹ، نیا سیکیورٹی پلان نافذ، سینکڑوں اہلکار تعینات، 6 مزید پولیس ناکے قائم کردئیےگئے

    اسرائیل کے لبنان میں عام شہریوں پر حملے، 27 افراد ہلاک اور 69 زخمی

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.