Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انور گوئندی اردو ادب کا باب الداخلہ تھے ، راشد دیشمکھ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

    انور گوئندی اردو ادب کا باب الداخلہ تھے انہیں بجا طور پہ ادب کا اثاثہ کل کہا جاسکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انڈیا میں مقیم مسلم کمیونٹی کے سرکردہ رکن راشد دیشمکھ نے نامورقلمکارہ منزہ انور گوئندی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ محترم انور گوئندی ادب کی روح رواں تھے وہ ایسی ہمہ جہت شخصیت تھے جنہوں نے ادب کی بنیاد رکھی وہ بیک وقت ادب کی کئی اصناف کے لکھاری ، انسانیت کے علم بردار اور انجمن ترقی اردو کے ناظم اعلی تھے ۔ زندگی کی سنگلاخ راہیں اور تیز کڑکتی بجلیاں بھی ان کاراستہ نہیں روک سکیں ۔ وہ ایک ایسے اعلی ظرف اور باوقار انسان تھے جنہوں نے ادب کی راہیں استوار کیں اور علم و ادب کا چراغ جلایا ان کا وسیع النظری ، اعلی ظرفی اور بلند اخلاق نے بنجر زمین میں ادب کی نمو کی اور یہی وجہ ہے کہ آج ان کا نام تاریخ ادب میں روشنی کا مظہر ہے ۔ انور گوئندی کی ادبی خدمات اور فلاحی کام ان کے نام کو ہمیشہ تابندہ رکھیں گے انہوں نے اپنی عملی زندگی میں یہ ثابت کیا کہ سخن آرائی کے ساتھ ساتھ مثبت فکر عمل بےحد ضروری ہے وہ صوفیانہ مزاج رکھنے والے منکسر المزاج انسان تبے خوش اخلاقی ان کی طبع کا حصہ تھی لیکن آپ دلوں کو فتح کرنے کا ہنر جانتے تھے ۔ منزہ گوئندی اپنے والد کے ادبی اثاثے کی بالکل درست وارث ثابت ہوئی ہیں وہ خود بھی منجھی ہوئی لکھاری ہیں ادبی منظر نامے پر نظر دوڑائیں تو بجا طور پہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ انور گوئندی ادب کی یونیورسٹی تھیں اور منزہ گوئندی اس کی مختار کل ہیں ۔ انور گوئندی خوش نصیب ہیں کہ انہیں منزہ گوئندی جیسی اولاد نصیب ہوئی۔

    Related Posts

    راشد اقبال نصر اللہ  کی پیلوونیں تحصیل نور پور تھل ملک کریم خان جسرہ کے ڈیرہ پرآمد

    جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ

    رشوت لینے والے یونین کونسل کے نائب قاصد گرفتار

    مقبول خبریں

    رشوت لینے والے یونین کونسل کے نائب قاصد گرفتار

    چنیوٹ پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں فاؤنڈر گروپ کا پلڑا بھاری

    طالب علموں سے بد اخلاقی کرنے والے مدرس کی فرار ہونے کی کوشش کے دوران ٹانگ ٹوٹ گئی

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر کی ملاقات،پانی ، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں مل کر چلنے پر اتفاق

    پشاور، نرسنگ کالج کے طلبا پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.