Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (خصوصی رپورٹ)

    ایس ڈی او فیسکو سب ڈویژن نورپور تھل انجئنیر محمد حسن رضا کی جانب سے تمام معزز صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آدھی کوٹ گرڈ اسٹیشن کی طرف سے ماہِ ستمبر کے لیے مینٹیننس/ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہےشیڈول کے مطابق درج ذیل فیڈرز پر مقررہ تاریخوں کو صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی:

    راہداری فیڈر:
    07، 09، 14، 16، 21، 23، 28 ستمبر

    نورپور فیڈر:
    08، 10، 15، 17، 22، 24، 30 ستمبر

    تمام معزز صارفین سے گزارش ہے کہ مقررہ اوقات کے دوران بجلی کی بندش کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنے ضروری امور پہلے سے مکمل کر لیں۔

    بجلی کی عارضی بندش سے ہونے والی زحمت کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں اور آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔

    Related Posts

    کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      میرٹ کی بالادستی، شفاف بھرتی اور انصاف کی یقین دہانی — ڈپٹی کمشنر جمشید خان کا دوٹوک مؤقف

    افغان مہاجرین بڑی تعداد میں مری کے احساس علاقے کینٹ میں غیر قانونی طور پر موجود

    مقبول خبریں

    کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

    پٹرولیم قیمتیں امریکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،اشیائے خورونوش اور روزمرہ اشیاء بھی مہنگی

    افغان مہاجرین بڑی تعداد میں مری کے احساس علاقے کینٹ میں غیر قانونی طور پر موجود

    امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، خام تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں

    یومِ فضائیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پاک فضائیہ کے شاہینوں کو شاندار خراجِ تحسین، شہداء اور غازیوں کو سلام

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.