Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      میرٹ کی بالادستی، شفاف بھرتی اور انصاف کی یقین دہانی — ڈپٹی کمشنر جمشید خان کا دوٹوک مؤقف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹانک:(کفایت اللہ پراچہ سے)


    اسسٹنٹ (BPS-16)

    کی بھرتی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ٹانک جمشید خان نے واضح اور قابلِ تحسین مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرتیوں کے عمل میں میرٹ، شفافیت اور قواعد و ضوابط پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ کسی بھی امیدوار کے ساتھ ناانصافی، میرٹ کی خلاف ورزی یا غیر قانونی لین دین کی شکایت کو سنجیدگی سے لیا جائے گا۔ اگر کسی امیدوار سے بھرتی کے سلسلے میں رقم یا کسی قسم کی غیر قانونی ڈیمانڈ کی جاتی ہے تو وہ خاموش رہنے کے بجائے فوری طور پر متعلقہ حکام کو آگاہ کرے۔انہوں نے امیدواروں پر زور دیا کہ اگر کسی کے پاس رشوت یا غیر قانونی لین دین کے حوالے سے قابلِ تصدیق ثبوت، دستاویز، آڈیو، ویڈیو یا دیگر شواہد موجود ہوں تو انہیں متعلقہ فورم پر پیش کیا جائے، تاکہ معاملے کی شفاف تحقیقات ممکن بنائی جا سکیں اور الزام ثابت ہونے کی صورت میں ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

    ڈپٹی کمشنر جمشید خان کا یہ دوٹوک اور اصولی مؤقف نہ صرف میرٹ کے تحفظ کی ضمانت ہے بلکہ نوجوانوں کے اعتماد کی بحالی کی جانب بھی ایک مثبت قدم ہے۔ عوامی حلقوں کی جانب سے بھی اس عزم کو سراہا جا رہا ہے کہ سرکاری ملازمتیں کسی سفارش، دباؤ یا مالی لین دین کے بجائے صرف اور صرف اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر دی جانی چاہئیں۔

    ان شاء اللہ اسسٹنٹ (BPS-16) کی بھرتی کا عمل مکمل شفافیت، غیر جانب داری اور میرٹ کے اصولوں کے مطابق پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

    میرٹ کی حفاظت، شفافیت کا فروغ اور عوام کے اعتماد کا تحفظ — یہی ایک ذمہ دار انتظامیہ کی پہچان ہے۔

    Related Posts

    ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

    افغان مہاجرین بڑی تعداد میں مری کے احساس علاقے کینٹ میں غیر قانونی طور پر موجود

    امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، خام تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں

    مقبول خبریں

    پٹرولیم قیمتیں امریکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،اشیائے خورونوش اور روزمرہ اشیاء بھی مہنگی

    افغان مہاجرین بڑی تعداد میں مری کے احساس علاقے کینٹ میں غیر قانونی طور پر موجود

    امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، خام تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں

    یومِ فضائیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پاک فضائیہ کے شاہینوں کو شاندار خراجِ تحسین، شہداء اور غازیوں کو سلام

    تارکین وطن کیلئے ڈراؤنا خواب،جرمنی کے صوبائی انتخابات انتہائی دائیں بازو کی اے ایف ڈی پارٹی نے جیت لئے

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.