Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پٹرولیم قیمتیں امریکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،اشیائے خورونوش اور روزمرہ اشیاء بھی مہنگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکی تاریخ میں لیبر ڈے پر ایندھن کی قیمتیں بلند ترین سطح پر، ایران جنگ اور ریفائنری مسائل بحران کا سبب بن گئے
    امریکا میں موسمِ گرما کے آخری تعطیلاتی ہفتے یعنی امریکی "لیبر ڈے” کے موقع پر گیس کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جہاں فی گیلن اوسط قیمت 4.14 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ اے اے اے (AAA) موٹر کلب کے مطابق قیمتوں کی یہ سطح گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً ایک ڈالر زیادہ ہے، جبکہ اس سے قبل 2012 کا ریکارڈ 3.82 ڈالر فی گیلن تھا۔
    فروری میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد سے خام تیل کی ترسیل شدید متاثر ہوئی ہے اور آبنائے ہرمز سے تیل کی نقل و حرکت میں نمایاں کمی آئی ہے، جس نے عالمی سطح پر توانائی کا بحران پیدا کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمتیں بھی تاریخ کی بلند ترین سطح یعنی 5.85 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی ہیں، جس سے ٹرانسپورٹ کے اخراجات بڑھنے کے باعث اشیائے خوردونوس اور روزمرہ کی دیگر اشیاء بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے علاوہ امریکا میں شدید گرمی کے باعث ریفائنریز پر دباؤ اور یوکرین کے حملوں کی وجہ سے روسی ریفائنریز کی پیداوار میں کمی بھی اس بحران کی بڑی وجوہات ہیں۔ امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ نے تسلیم کیا ہے کہ قیمتیں بلند ہیں تاہم حکومت مارکیٹ میں بہتری لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جبکہ مارکیٹ کے تخمینوں کے مطابق آنے والے مہینوں میں قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

    Related Posts

    کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

    افغان مہاجرین بڑی تعداد میں مری کے احساس علاقے کینٹ میں غیر قانونی طور پر موجود

    امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، خام تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں

    مقبول خبریں

    کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

    پٹرولیم قیمتیں امریکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر،اشیائے خورونوش اور روزمرہ اشیاء بھی مہنگی

    افغان مہاجرین بڑی تعداد میں مری کے احساس علاقے کینٹ میں غیر قانونی طور پر موجود

    امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، خام تیل کی عالمی قیمتیں بڑھ گئیں

    یومِ فضائیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پاک فضائیہ کے شاہینوں کو شاندار خراجِ تحسین، شہداء اور غازیوں کو سلام

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.