مری (راشد مغل سے)
افغان جنگ کے دوران افغانستان سے کوئٹہ آ کر آباد ہونے کے بعد مری ہجرت کر کے آنے والے افغان مہاجرین جہنوں مال پانی لگا کر قومی شناختی بنوانے کے بعد پاکستانی شہریت حاصل کر لی تھی حکومت کی طرف سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود آج بھی بڑی تعداد میں مری کے احساس علاقے کینٹ میں غیر قانونی طور پر موجود ہیں اور جرائم میں ملوث ہیں کی پشت پناہی نام نہاد مقامی سیاسی جماعتوں سے وابستہ افراد کر رہے ہیں جن کے خلاف تاحال ملک بدر کرنے کی کاروائی عمل نہیں لائی گئی ہے جس کے باعث مری شہر کے سنجیدہ حلقوں سمیت باشعور شہریوں میں تشویش پائی جارہی ہے باز شہریوں کا کہنا ہے ان غیر ملکی افغانی نے مری کے کینٹ علاقے میں زمینیں خرید کر غیر قانونی تعمیرات بھی کر رکھی ہے جو سجھ سے بالاتر ہے اور مقامی افراد سے لڑائی جھگڑے کرنا معمول بنا رکھا ہے مری کے سیاسی سماجی اور سنجیدہ حلقوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سمیت ملک سلامتی لئے کام کرنے والے خفیہ اداروں سے مکمل چھان بین کر کے غیر ملکی ایکٹ کے تحت مری شہر کے گلی محلوں میں دونمبر شہریت رکھنے والے غیر قانونی طور پر رہاہش پزیر افغانی پٹھانوں کے قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے


