خان پور (رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر سے)
خان پور مڈ بھورا چک 22 کے قریب کی ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق،حادثہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی مبینہ غفلت کے باعث پیش آیا،ستھرا پنجاب کی ٹریکٹر ٹرالی نے ایک اور قیمتی جان لے لی، شہریوں میں تشویش مبینہ طور پر کم عمر ڈرائیوروں کو ٹریکٹر ٹرالیوں پر تعینات کیے جانے کا انکشاف، حادثے کے بعد جاں بحق نوجوان کی نعش اسپتال منتقل پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی
خان پور : ستھرا پنجاب کی ٹریکٹر ٹرالیوں پر ڈرائیوروں کی عمر،لائسنس اور تربیت کی مکمل جانچ یقینی بنائی جائے،شہریوں کا مطالبہ

