بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
پولیس اسٹیشن شالکوٹ کے ایریا میں پولیس چیکنگ پوائنٹ کے دوران دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان تیز رفتاری سے جانے والے کو رکنے کا اشارہ کیا،مبینہ طور پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی سےشفیع اللہ ولد جیلانی، سکنہ بھوسہ منڈی کو زخمی حالت حراست میں لیاگیا۔2 لالہ بڑیچ، سکنہ موسی کالونی – زخمی اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔مجرمانہ ریکارڈ:
ملزم شفیع اللہ کے خلاف چوری اور ڈکیتی سمیت 21 سے زائد مقدمات درج ہیں۔
کوئٹہ بازیابی
روپے 15,000/- نقد*
1 ٹی ٹی پستول + 3 راؤنڈ* 1 پسٹل 4راؤنڈ ہلاک اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


