Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اویس مشتاق نے  گورنمنٹ گرلز اور بوائز ہائی سکولز کوٹلی بہرام کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ اور طلبہ کو صاف ستھرا، محفوظ اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے ویثرن کے تحت گورنمنٹ گرلز اور بوائز ہائی سکولز کوٹلی بہرام کا دورہ کیا اور سکولوں میں تعلیمی و انتظامی امور، صفائی ستھرائی اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔انھوں نے مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا، طلبہ و طالبات سے براہ راست گفتگو کی اور ان سے نصاب، تدریسی سرگرمیوں اور سکول میں دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے تدریسی عمل کا بھی جائزہ لیا اور اساتذہ کو طلبہ کی تعلیمی استعداد بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ان کی کردار سازی اور ہم نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ دینے کی ہدایت کی۔انھوں  نے سکولوں کے صحن، کلاس رومز، عمارت کے مختلف حصوں، واش رومز اور دیگر مقامات پر صفائی ستھرائی کی صورتحال کا معائنہ کیا اور صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے واٹر کولرز اور طلبہ کے لیے پینے کے پانی کی سہولت کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ طلبہ و طالبات کو ہر صورت صاف اور فلٹر شدہ پینے کا پانی فراہم کیا جائے، واٹر فلٹرز کی بروقت صفائی اور تبدیلی یقینی بنائی جائے جبکہ فلٹر کی تبدیلی کی تاریخ نمایاں طور پر درج کی جائے تاکہ پانی کے معیار اور فلٹرز کی دیکھ بھال کی باقاعدہ مانیٹرنگ ممکن ہو سکے۔

    Related Posts

    سینئر صحافی سید واجدبخاری  چیچہ وطنی پر قاتلانہ حملہ

    پولیس تھانہ حاجی شہر کی مٹھڑی منتقلی پر نوابزادہ شاہنواز خان شاہوانی کا سخت ردِعمل

    غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    مقبول خبریں

    مسلح افراد کا پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ،   5  سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 137واں اجلاس

    تاریخ میں پہلی بار مالیاتی تعلیم اور AI کو اسکول میں لازمی کیوں بنایا گیا؟ اسرائیل دنیا کو کیسے شکست دے رہا ہے !

    سید علی گیلانی کا نعرہ ہم پاکستانی پاکستان ہمارا سے کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہوئے:حافظ نعیم الرحمن

    ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.