Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے ڈیرہ غازی خان کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نعیم احمد سے)

     

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے ڈیرہ غازی خان کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کرنے والوں میں احمد خان لغاری،علی احمد لغاری،اسامہ عبدالکریم،حنیف پتافی،اسامہ لغاری،صلاح الدین خان شامل تھے۔ملاقات میں سیاسی صورتحال، امن وامان اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلی ٰمریم نواز شریف کی ارکان اسمبلی کو حلقے میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی۔رکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلی مریم نوازشریف کو کامیاب دورہ چین پر مبارکبادپیش کی ۔ارکان صوبائی اسمبلی کا ڈی جی خان الیکٹروبس سروس شروع کرانے پر وزیراعلی مریم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا۔ ارکان اسمبلی کا کہناتھاکہڈی جی خان میں الیکٹروبس سروس گیم چینجر منصوبہ ہے۔ ارکان صوبائی اسمبلیڈیرہ غازی خان کے عوام الیکٹروبس سروس کے اجرا پر وزیراعلی مریم نواز شریف کے ممنون ہیں۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی موثر پالیسی کے تحت ڈی جی خان میں امن وامان کی صورتحال بہتر سے بہتر ہورہی ہے۔ کچہ میں پہلی بار امن وامان کی صورتحال میں بہتری پنجاب میں گڈگورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مریم نواز شریف کا کہناتھاکہ دورہ چین کا مقصد پنجاب کو اے آئی دنیا کا ہب بنانا ہے۔ پنجاب میں بھی جلد چینی طرز پر کینسر اور دیگر امراض کی تشخیص کے لئے جدید طریقہ علاج متعارف کرارہے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں الیکٹروبسوں سے عوام کو سفر کرتا دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ تاریخ میں پہلی بار لاہور کی طرز پر دیگر علاقوں میں بھی بڑے ترقیاتی پراجیکٹس شروع کیے ہیں۔ ڈی جی خان سمیت دیگر شہروں میں روڈز، ڈرینج،واٹر سپلائی اور بیوٹی فیکشن پراجیکٹ شروع ہیں ۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-01-at-11.51.43-AM.mp4

    Related Posts

    پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    اگر اللہ مجھ سے پوچھتا تو میں بلوچ پیدا ہونے کی خواہش کرتا، نواب باروزئی

    سینئر صحافی سید واجدبخاری  چیچہ وطنی پر قاتلانہ حملہ

    مقبول خبریں

    پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مسلح افراد کا پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ،   5  سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 137واں اجلاس

    تاریخ میں پہلی بار مالیاتی تعلیم اور AI کو اسکول میں لازمی کیوں بنایا گیا؟ اسرائیل دنیا کو کیسے شکست دے رہا ہے !

    سید علی گیلانی کا نعرہ ہم پاکستانی پاکستان ہمارا سے کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہوئے:حافظ نعیم الرحمن

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.