Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کورائی اور زرداری برادری کے درمیان پیدا ہونے والی رنجش ختم 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو (رپورٹ: محمد اسلم مغل)

    مورو میں کورائ ہاؤس پر رئیس سکندر خان کورائی کی سرپرستی میں ایک اہم فیصلہ ہوا، جس میں کچھ دن پہلے کورائی اور زرداری برادری کے درمیان پیدا ہونے والی رنجش کو محبت اور بھائی چارے سے ختم کر دیا گیا۔اس موقع پر کورائ فریق نمبر ایک کی معزز شخصیت ایس ایچ او چاچا غلام حسین کورائ اور فریق نمبر دو کی معزز شخصیت بیرسٹر محبوب علی زرداری کو رئیس سکندر خان کورائ نے گلے لگا کر شیرینی تقسیم کی۔

    رئیس سکندر خان کورائ نے اپنے کردار سے سندھ کی عظیم روایت صلح، محبت، بھائی چارہ اور امن کو برقرار رکھتے ہوئے سب کے لیے محبت اور اتحاد کا پیغام دیا۔اس فیصلے میں برادری کی معزز شخصیات نے شرکت کی:ریاض احمد کورائ، لالا محمد خان کورائ، شاہ محمد کورائ، سردار عبدالحفیظ ابڑو، رئیس اللہ بخش کھوڑو، علی اصغر انور کورائ، عابد علی زرداری، شاہنواز علی زرداری، چاچا محمد خان کورائ، عابد علی کورائ، شہباز خان کورائ اور مٹھل خان کورائ شامل تھے۔سندھ کی روایت ہے کہ اختلاف ختم کر کے دلوں کو جوڑا جائے۔ محبت، امن اور بھائی چارہ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔اللہ پاک سب میں محبت، اتفاق اور بھائی چارہ قائم رکھے۔ آمین

    Related Posts

    میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن نے عوام سے معلومات طلب کر لیں، شناخت خفیہ رکھی جائے گی

    جشنِ آزادی کبڈی میچ  بڑا اور شاندار ایونٹ بنے گا، عبد الغفور آصف بوڑانہ

    مخیرشخصیات کی طرف سے سرکاری سکول کیلئے سولرپلیٹیں عطیہ

    مقبول خبریں

    میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن نے عوام سے معلومات طلب کر لیں، شناخت خفیہ رکھی جائے گی

    یوگنڈا:برقع پہن کر وزیر صحت اسپتال پہنچ گئیں، عملے نے رشوت مانگ لی، پھر کیا ہوا!

    ایران میں زلزلے کےجھٹکے

    ایران سے جنگ لمبی ہوئی تو نقصان ہوگا، امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ کو امریکی جنرلز کی وارننگ

    بچے سے مبینہ بداخلاقی کا الزام، ایک ملزم گرفتار،دوفرار

    بلاگ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.