Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      محفلِ میلاد کا انعقاد، علماء کرام اور عاشقانِ رسول ﷺ کی بھرپور شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھنڈر، تحصیل جنڈ میں مرکزی میلاد کمیٹی کے زیرِ اہتمام گزشتہ روز ایک عظیم الشان اور پُروقار محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس میں جید علماء کرام، قراء حضرات، نعت خواں اور بڑی تعداد میں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔

    محفل میں ممتاز علماء کرام نے سیرتِ طیبہ ﷺ، عشقِ رسول ﷺ اور تعلیماتِ نبوی ﷺ کے موضوعات پر خصوصی خطابات کیے۔ مقررین نے کہا کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مبارک زندگی پوری انسانیت کے لیے بہترین نمونہ ہے اور ہمیں اپنی زندگیوں کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق گزارنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

    اس موقع پر نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے، جبکہ شرکاء نے انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ محفل میں شرکت کی۔

    محفل کے اختتام پر درود و سلام پیش کیا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی، امن و خوشحالی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ منتظمین نے محفل میں شرکت کرنے والے تمام علماء کرام، قراء، نعت خواں حضرات اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/WhatsApp-Video-2026-08-27-at-4.05.05-PM.mp4

    Related Posts

    شرح سود کم ہونے سے اسٹیٹ بینک کے سالانہ منافع میں 509 ارب روپے سے زائد کی کمی

    ہزاروں مسلمانوں کا قاتل  حراست میں سسک سسک کر مرگیا

    ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  بڑھ گئے

    مقبول خبریں

    شرح سود کم ہونے سے اسٹیٹ بینک کے سالانہ منافع میں 509 ارب روپے سے زائد کی کمی

    ہزاروں مسلمانوں کا قاتل  حراست میں سسک سسک کر مرگیا

    ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  بڑھ گئے

    بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا

    امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 11 پیسے کمزور، 95.55 روپے پر بند

    بلاگ

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.