Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شرح سود کم ہونے سے اسٹیٹ بینک کے سالانہ منافع میں 509 ارب روپے سے زائد کی کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شرح سود کم رکھنے سے اسٹیٹ بینک کو منافع میں بھاری کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

    اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2025-2026 کی رپور ٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی بینک کے منافع میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

    اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کو مالی سال 2025-2026 میں 1,990.35 ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 20 فیصد کم ہے۔

    اعلامیے کے مطابق مالی سال 2024-2025 میں اسٹیٹ بینک نے 2,499.80 ارب روپے کا ریکار ڈ منافع کمایا تھا۔ 

    اعلامیے کے مطابق ایک سال کے دوران اسٹیٹ بینک کے منافع میں 509 ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ اسٹیٹ بینک نے منافع میں کمی کی وجہ پالیسی ریٹ (شرح سود) کو قرار دیا ہے۔

    اعلامیے میں کہا گیا کہ پالیسی ریٹ میں کمی کے باعث اسٹیٹ بینک کی سودی آمدن  میں نمایاں طور پر نیچے آئی ہے، اسٹیٹ بینک کی سود اور مارک اپ سے حاصل آمدن 2,827 ارب روپے سے کم ہو کر 2,100 ارب روپے رہ گئی۔

    اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کو فوریکس ایکسچینج میں 76.34 ارب روپے کا منافع ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران  اسٹیٹ بینک کو کرنسی کے اتار چڑھاؤ سے 54.65 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔

    اسٹیٹ بینک کی ڈیویڈنڈ آمدن میں 319 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی آمدن 57.29 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے آپریٹنگ اخراجات 80.74 ارب سے بڑھ کر 89.16 ارب روپے ہو گئے۔

    اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ کرنسی نوٹوں کی چھپائی پر اخراجات بڑھ کر  29.63 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ صدارتی رینکنگ نے ہلچل مچا دی، لنکن اور واشنگٹن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

    ہزاروں مسلمانوں کا قاتل  حراست میں سسک سسک کر مرگیا

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ صدارتی رینکنگ نے ہلچل مچا دی، لنکن اور واشنگٹن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

    شرح سود کم ہونے سے اسٹیٹ بینک کے سالانہ منافع میں 509 ارب روپے سے زائد کی کمی

    ہزاروں مسلمانوں کا قاتل  حراست میں سسک سسک کر مرگیا

    ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  بڑھ گئے

    بلاگ

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.