Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈھڈیال میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا عظیم الشان مرکزی جلوس، سینکڑوں عاشقانِ رسول ﷺ کی شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھڈیال ۔(منور حسین سے)

     

     جشنِ عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ  ڈھڈیال میں بھی انتہائی عقیدت و احترام، ایمانی جوش و خروش اور مذہبی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مرکزی میلاد کمیٹی ڈھڈیال اور مکی مدنی میلاد کمیٹی پڑہال کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان مرکزی جلوس نکالا گیا، جس میں سینکڑوں عاشقانِ رسول ﷺ، علمائے کرام، ثناء خوانانِ مصطفیٰ ﷺ، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔

    جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس جامع عثمانیہ غوثیہ مسجد، ریلوے اسٹیشن ڈھڈیال سے شروع ہوا۔ جلوس کی قیادت حضرت علامہ مولانا محمد اسلم چشتی اور حضرت علامہ مولانا محمد یعقوب نقشبندی نے کی۔ جلوس میں پڑہال، ڈھوک دندی، محلہ ابراہیم آباد ڈھڈیال اور گردونواح سے کئی چھوٹے بڑے جلوس اپنے اپنے علمائے کرام کی قیادت میں شامل ہوتے گئے۔ مولانا محمد خالد نقشبندی، مولانا یاسر عطاری اور مولانا گل اختر سیالوی سمیت دیگر علمائے کرام کی زیرسرپرستی مختلف علاقوں سے آنے والے جلوس مرکزی جلوس کا حصہ بنے، جس سے جلوس کی رونق اور شرکاء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگی

    Related Posts

    \ گاؤں 96 پندرہ ایل میں مسلح ڈاکوؤں کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

      بچی سے کزن کی  بداخلاقی ملزم گرفتار

    مون سون میں جلد کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں

    مقبول خبریں

      بچی سے کزن کی  بداخلاقی ملزم گرفتار

    مون سون میں جلد کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں

    ‘پریم’ سے ‘ٹائیگر’ تک: سلمان خان نے 38 سالہ کیریئر میں کیسے نام کمایا؟، ویڈیو میں دیکھیں ‘بھائی جان’ کا جلوہ

    نیپال میں تباہ کن سیلاب: بھوٹے کوشی دریا میں طغیانی سے 105 بھارتی شہریوں سمیت 384 سیاح لاپتہ،

    جھیل سے خاتون اور اس کے پانچ بچوں کی لاشیں برآمد

    بلاگ

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.