Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیپال میں تباہ کن سیلاب: بھوٹے کوشی دریا میں طغیانی سے 105 بھارتی شہریوں سمیت 384 سیاح لاپتہ،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    برفانی تودہ سرکنے اور چٹانیں گرنے سے سیلاب آیا، انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے تلاش کی کارروائیاں شروع

    کھٹمنڈو:بدھ کی صبح نیپال میں آنے والے ایک شدید اور اچانک سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں 105 بھارتی شہریوں سمیت مجموعی طور پر 384سیاح لاپتہ ہو گئے ہیں جبکہ اب تک کم از کم 8 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
    حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکی لاپتہ سیاحوں میں بھارتی شہریوں کے علاوہ برطانیہ، آسٹریلیا، امریکہ، ملائیشیا، جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز کے باشندے بھی شامل ہیں، جبکہ کئی افراد کی قومیت کے بارے میں تحققات جاری ہیں۔
    یہ تمام لاپتہ سیاح ۹ مختلف ٹریول ایجنسیوں سے وابستہ تھے۔
    حکام کے مطابق یہ ہولناک سیلاب بھوٹے کوشی دریا (Bhote Koshi River) میں اچانک پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے باعث آیا، جس نے رسوا، دھادنگ اور نواکوٹ کے اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ صبح تقریباً ۹ بجے آنے والے اس سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی دیہات، زمینی راستے اور اہم ہائیڈرو پاور منصوبے شدید نقصان کا شکار ہوئے ہیں۔
    انتظامیہ نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر بھوٹے کوشی، تریشولی اور ناراینی دریاؤں کے گردونواح میں رہنے والے تمام شہریوں اور سیاحوں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ پانی کے کناروں سے دور رہیں اور محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں

    Related Posts

      بچی سے کزن کی  بداخلاقی ملزم گرفتار

    مون سون میں جلد کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں

    ‘پریم’ سے ‘ٹائیگر’ تک: سلمان خان نے 38 سالہ کیریئر میں کیسے نام کمایا؟، ویڈیو میں دیکھیں ‘بھائی جان’ کا جلوہ

    مقبول خبریں

      بچی سے کزن کی  بداخلاقی ملزم گرفتار

    مون سون میں جلد کے مسائل کو نظر انداز نہ کریں

    ‘پریم’ سے ‘ٹائیگر’ تک: سلمان خان نے 38 سالہ کیریئر میں کیسے نام کمایا؟، ویڈیو میں دیکھیں ‘بھائی جان’ کا جلوہ

    نیپال میں تباہ کن سیلاب: بھوٹے کوشی دریا میں طغیانی سے 105 بھارتی شہریوں سمیت 384 سیاح لاپتہ،

    جھیل سے خاتون اور اس کے پانچ بچوں کی لاشیں برآمد

    بلاگ

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.