Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چینی کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف احتجاج کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہردوئی میں سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (سبھاسپا) کے قومی چیف جنرل سکریٹری ڈاکٹر اروند راج بھر نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کا براہ راست اثر عوام پر پڑ رہا ہے اور سبھاسپا اس معاملے پر احتجاج کرے گے۔ احتجاجی تحریک کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے یکم ستمبر کو ریاستی سطح کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

    ڈاکٹر اروند راج بھر نے کہا کہ گنے سے چینی بننے کے بعد اس کا ریٹ بڑھ جاتا ہے اور عام لوگ بھی چینی خریدتے ہیں۔ ایسے میں عوام کو راحت  ملنی چاہیے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی اس معاملے پر خاموش نہیں رہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ یکم ستمبر کو ریاستی اجلاس بلایا گیا ہے، اس میٹنگ میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت کے خلاف احتجاجی تحریک کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ سبھاسپا عوام کے مفاد میں سب سے پہلے کھڑی ہوگی ۔

    اکھلیش یادو کے ساتھ دوبارہ اتحاد کی قیاس آرائیوں پر اروند راج بھر نے واضح طور پر کہا کہ تحریک کا اتحاد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبھاسپا این ڈی اے کے ساتھ رہ کر پی ڈی اے کو چیلنج کرے گی۔ سماجوادی پارٹی کے ‘چونی’  والےبیان کا مقابلہ کرتے ہوئے اروند راج بھر نے کہا کہ چونی کو کمتر نہیں سمجھا جانا چاہئے کیونکہ یہ ملک کی کرنسی میں بھی اہم رہی ہے۔

    جنتر منتر پر ریزرویشن کے خلاف جاری احتجاج پر اروند راج بھر نے کہا کہ س سبھاسپا طویل عرصے سے معاشی بنیادوں پر ریزرویشن کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ای ڈبلیو ایس کے تحت 10 فیصد ریزرویشن کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریزرویشن سسٹم میں درجہ بندی اور جائزہ ضروری ہے۔اروند راج بھر نے بتایا کہ سبھاسپا 13 ستمبر کو ہردوئی کے نارمل گراؤنڈ میں ایک سماجی ہم آہنگی ریلی کا اہتمام کرے گی۔ اس کے مہمان خصوصی پارٹی کے قومی صدر اوم پرکاش راج بھر ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ این ڈی اے اور بی جے پی کی جانب سے پروگرام میں کچھ بڑے لیڈروں کو مدعو کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

    Related Posts

    NCCIA کی کارروائی،غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرنیوالا درندہ گرفتار

    ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

    چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

    مقبول خبریں

    ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

    چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

    میررضاہلاکت کیس، ”جوڈیشل کمیشن نہیں جے آئی ٹی“ اہل خانہ کی عدالت میں درخواست

    چینی کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف احتجاج کا اعلان

    کچرا ڈمپنگ سائٹ پر خوفناک حادثہ، 30 افراد جاں بحق

    بلاگ

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.