Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف نےجاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور کیا گیا۔
    نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اورنواز شریف کی ملاقات تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے ممکنہ امیدواروں کے ناموں پر بھی غور کیا گیا۔
    ذرائع کاکہنا ہےکہ دونوں رہنماؤں نےآزادکشمیرکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پربھی مشاورت کی۔

    Related Posts

    شریعت میں فوج کو سیاست کا حق نہیں، پارلیمنٹ کے اختیارات کی منتقلی نا قابل قبول ہے، مولانا فضل الرحمان

    خودکشی یا قتل؟ سسرالیوں پر نوجوان کے قتل کا الزام

    تمام سرکاری محکموں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانا ہوگی، محمد منشاء اللہ بٹ

    مقبول خبریں

    شریعت میں فوج کو سیاست کا حق نہیں، پارلیمنٹ کے اختیارات کی منتقلی نا قابل قبول ہے، مولانا فضل الرحمان

    خودکشی یا قتل؟ سسرالیوں پر نوجوان کے قتل کا الزام

    مہنگائی کا نیا طوفان: ، 20 کلوآٹے کا تھیلا 3100 روپے سے تجاوز کر گیا

    وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات

    ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش منتقل کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی منظوری، عطا اللہ تارڑ وفاقی وزیراطلاعات

    بلاگ

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.