Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیکورٹی گارڈ نماز پڑھتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    بنک میں نائٹ ڈیوٹی دینے والا سیکورٹی گارڈ نماز پڑھتے ہوئے طبعیت خراب ہونے پر وفات پا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ظفروال کے تھانہ سٹی ظفر وال کے علاقہ میں ایک نجی بنک میں نائٹ ڈیوٹی پر معمور سیکورٹی گارڈ شاہد جو کہ فوجی ریٹائرڈ ہے وہ رات کے وقت نماز تہجد کی ادائیگی کر رہا تھا کہ اس دوران اس کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ظفر وال آصف گیلانی اور مذکورہ تھانہ کے ایس ایچ او اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئے اور انھوں نے شاہد کی لاش اس کے ورثاء کے حوالے کر دی۔

    Related Posts

      ہیموفیلیا اور تھیلیسیمیا سے آگاہی کے لیے  ورکشاپ، ماہرین کی بیماریوں اور علاج پر بریفنگ

    رواداری اور بھائی چارے کا فروغ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،مفتی انتخاب احمد نوری

    بنگلہ دیش سعودی-پاکستان-ترکی دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کے لیے تیار: وزراء

    مقبول خبریں

    بنگلہ دیش سعودی-پاکستان-ترکی دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کے لیے تیار: وزراء

    سیکورٹی گارڈ نماز پڑھتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا

    گرلز سکول کے مین گیٹ کے سامنے کوڑے کا ڈھیر،بدبوسے مکین ،ٹیچرز،طالبات کا براحال

    ایکٹر محسن خان نے منگنی کر لی، جانیں کون ہیں ایکٹر کی لیڈی لو

      گنیش کا بڑا مجسمہ گرنے سے دو افراد ہلاک، پانچ زخمی

    بلاگ

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.