بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
میڈیسین کمپنی کے دو ملازمین سوزکی گاڑی سمیت لاپتہ، اغوا کئے جانے کا خدشہ زرائع
قلات: ڈرائیور جہانزیب اور ملازم شاہد قلات میں دوائی سپلائی کرنے کے بعد واپس سوراب کی طرف جارہے تھے کہ لاپتہ ہوگئے ۔پولیس نے لاپتہ دواساز کمپنی کی گاڑی اور عملے کی تلاش شروع کردی ہے سرکاری سطح پر موقف سامنے نہیں آیا


