Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی جی سندھ پولیس کے آبائی علاقے جیکب آباد تحصیل گڑھی خیرو میں امن و امان کی صورتحال سنگین صورت اختیار کر گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جیکب آباد(رپورٹ:مجیب الرحمان)

    جیکب آباد آئی جی سندھ پولیس کے اپنے آبائی علاقے جیکب آباد تحصیل گڑھی خیرو میں امن و امان کی صورتحال سنگین صورت اختیار کر گئی، جہاں ایک ہی دن میں 3 افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ 5 سے زائد ڈکیتیوں اور جرائم کی وارداتوں نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ مسلسل بڑھتی وارداتوں نے پولیس کی کارکردگی، گشت اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف حکمتِ عملی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں علاقہ مکینوں کے مطابق گڑھی خیرو تحصیل میں شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ قاتل اور ڈاکو دندناتے پھر رہے ہیں جبکہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی عوامی توقعات پر پوری اترتی دکھائی نہیں دے رہی۔ ایک ہی دن میں قتل اور متعدد ڈکیتیوں کی وارداتیں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کس قدر بے خوف ہو چکے ہیں۔شہری حلقوں نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ جب آئی جی سندھ پولیس کے اپنے علاقے میں قانون کی یہ صورتحال ہے تو عام علاقوں کے عوام کے تحفظ کا کیا حال ہوگا؟ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ گڑھی خیرو میں بڑھتی ہوئی بدامنی کا فوری اور سنجیدہ نوٹس لیا جائے، قتل اور ڈکیتیوں میں ملوث تمام عناصر کو بلاامتیاز گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

    Related Posts

    دوسرا ذولفقاربھٹو کھبی نہیں آسکتا جو باہر گیا نہ بیماری کا بہانہ کیا:حسین بنگش

    جمعیت علماء اسلام، آبادگاروں اور کسانوں کی جانب سے بیگاری کینال میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    پولیس اہلکار اور ساتھی پر شہری کا کروڑوں روپے مالیت کی زمین، سونا اور موٹر سائیکل ہتھیانے کا الزام

    مقبول خبریں

    آئی جی سندھ پولیس کے آبائی علاقے جیکب آباد تحصیل گڑھی خیرو میں امن و امان کی صورتحال سنگین صورت اختیار کر گئی

    جمعیت علماء اسلام، آبادگاروں اور کسانوں کی جانب سے بیگاری کینال میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    پولیس اہلکار اور ساتھی پر شہری کا کروڑوں روپے مالیت کی زمین، سونا اور موٹر سائیکل ہتھیانے کا الزام

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کا پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ

    منشیات اسمگلروں کے خلاف آپریشن، ٹرک سے 125 کلوگرام آئس منشیات برآمد

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.