Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں متاثرین کو دس سال بعد بھی پلاٹ نہ مل سل سکے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نعیم احمد سے)

     

    پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں متاثرین کو دس سال بعد بھی پلاٹوں کی عدم فراہمی۔ ٹائون تھری متاثرین نے پلاٹوں کی فراہمی کے لئے وزیر اعلی پنجاب کو درخواست دے دی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ٹائون تھری میں ہونے والے 6 ارب کے فراڈ کا نوٹس لیں، ٹاون تھری پراجیکٹ 2016 میں شروع ہوا، صدر متاثرین ڈاکٹر خرم شہزادکے مطابق850 اساتذہ و ملازمین نے 2 ارب 60 کروڑ روپے جمع کرائے، مینجمنٹ کمیٹی کے با اثر اساتذہ نے دس سال بعد بھی سکیم کی منظوری نہیں لی، دس سال گزرنے کے باوجود زمین پر ترقیاتی کام شروع نہ ہو سکے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اربوں روپے کے گھپلوں کی نشاندہی کی ہے، مینجمنٹ کمیٹی کے سیکرٹری ڈاکٹر اظہر نعیم نے اربوں روپے کے پراجیکٹ کا ٹھیکہ سگے بھائی کی کمپنی کو دیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز یونیورسٹی اساتذہ و ملازمین سے اربوں کے فراڈ کا نوٹس لے کارروائی کریں۔

    Related Posts

    چکوال، ہانیہ قتل کیس: گولی کس نے چلائی، ذمہ دار کون! انکوائری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

    پاکستان ٹیم لیڈز ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار،20 سالہ ریکارڈ برابر، برطانوی بولرز نے انوکھا کام کرکے سب کو حیران کر دیا؟

    عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی

    مقبول خبریں

    پاکستان ٹیم لیڈز ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار،20 سالہ ریکارڈ برابر، برطانوی بولرز نے انوکھا کام کرکے سب کو حیران کر دیا؟

    عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی

    پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری میں متاثرین کو دس سال بعد بھی پلاٹ نہ مل سل سکے

    ً”D DAY”امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے طاقتور ترین اقتصادی اقدامات کا اعلان، ایران نے موقع ضائع کردیا، ٹرمپ

    مودی حکومت نےسفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں: نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی تنصیبات پر بلڈوزر چلا دیا گیا

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.