Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مودی حکومت نےسفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں: نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی تنصیبات پر بلڈوزر چلا دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی:  ہندو انتہا پسند مودی حکومت کی مسلمانوں کے خلاف مہم  نے سفارت خانے کو بھی نہ بخشا، تمام سفارتی پروٹوکولز کوبالائے طاق رکھتے ہوئے بھارتی حکام  نے  بل ڈوزر سے  دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی تنصیبات مسمار کردیں ۔
    رپورٹ کے مطابق دہلی کے چانکیہ پوری میں پاکستانی ہائی کمیشن میں   ویزا کاؤنٹرز ، پارکنگ لاٹ کو غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات  قرارد یتے ہوئے گرانے کے لیے بلڈوزر کا استعمال کیا گیا۔ شانتی پتھ پر سفارت خانے کے احاطے  میں تعمیر کردہ عارضی ڈھانچے کو منہدم کر دیا گیا۔
    آپریشن کے دوران ویزا کاؤنٹر اور اس سے ملحقہ کچھ حصوں کو بھی ہٹا دیا گیا۔ فی الحال پاکستانی سفارتخانے کے باہر خوفناک خاموشی چھائی ہوئی ہے اور ابھی تک اس معاملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کی جانب سے  کوئی سرکاری ردعمل جاری نہیں کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    احتجاجی مظاہرے کی کوریج کرنے والی خواتین صحافیوں پربھارتی پولیس کا تشدد : ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

    بچے کی پیدائش کے بعد اداسی اور بے بسی کو نظرانداز نہ کریں؛ ماہرین کا پوسٹ پارٹم ڈپریشن پر اہم انتباہ

    گرین بس سٹاپ سے بنچ غائب

    مقبول خبریں

    احتجاجی مظاہرے کی کوریج کرنے والی خواتین صحافیوں پربھارتی پولیس کا تشدد : ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

    بچے کی پیدائش کے بعد اداسی اور بے بسی کو نظرانداز نہ کریں؛ ماہرین کا پوسٹ پارٹم ڈپریشن پر اہم انتباہ

    تحریری معاہدے پر اتفاق رائے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی وزیر داخلہ

    بااثر وڈیرے کا مزدور پر تشدد

    ہسپتال میں کوبرا سانپ

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.